خبرنامہ پاکستان

مودی کے دماغی علاج کیلیے ڈاکٹر بھیج سکتا ہوں، رحمان ملک

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملك نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی كا دماغی توازن ٹھیك نہیں انہیں علاج کی ضرورت ہے تو اپنے ڈاکٹر کی خدمات پیش کرسکتا ہوں۔ پارلیمنٹ ہاؤس كے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ بھارت كے راہول گاندھی سے […]

  • جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہوگا، ملیحہ لودھی

    نیویارک:(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل کی مندوب ملیحہ لودھی نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے بیانات پاکستان سے بغض کو ظاہر کرتے ہیں اور جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا […]

  • بھارتی دباؤمیں آکربنگلا دیش کا بھی سارک کانفرنس میں شرکت سےانکار

    ڈھاکا:(ملت+اے پی پی) بھارت کے بعد بنگلا دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا نے اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرونی معاملات کے باعث سارک کانفرنس میں شرکت […]

  • پاک بھارت تنائو کا خاتمہ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے :امریکہ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کا خاتمہ دونوں ملکوں اور خطے کے مفاد میں ہے ، کشیدگی کے خاتمے کیلئے بیان بازی بند کرکے عملی مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ […]

  • بھارت کا اسلام آباد میں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت سےانکار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پہلے کشمیریوں پر وار پھر جنگ کی پکار اور اب سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار بھارت خطے کا استحکام پاش پاش کرنے پر تل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ موجودہ چیئرمین […]

  • کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) قومی اسمبلی نے بھارتی وزیر خارجہ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی اور اس بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن اور ترقی اچھے ہمسائیگی تعلقات […]

  • اپوزیشن نے سینیٹ میں ’’ پانامہ پیپرز انکوائری بل 2016‘‘ پیش کردیا

    حکومت کی جانب سے شدید مخالفت،چیئرمین سینیٹ نے رائے شماری کے ذریعے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے حوالے کردیا، حق میں 32اور مخالفت میں 19 ووٹ، حکومت کی جانب سے بل میں مثبت ترامیم اور تجاویز کا خیر مقدم کریں گے ،بل کسی خاص شخص کیلئے نہیں اور نہ ہی اس میں کسی سے متعلق […]

  • میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

    میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے سے کوئی […]