خبرنامہ پاکستان

کرپشن پر تمام ممالک کو حکمت عملی اپنانا ہو گی‘صدر ممنون حسین

  • اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ہر قسم کے دباو کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے کام کرنا ضروری ہے کیونکہ کرپشن ایک عالمی مسئلہ ہے جس پر تمام ممالک کو مل کر حکمت عملی بنا نا ہو گی۔وہ جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ‘سارک’ […]

  • بھارتی مظالم کو تمام عالمی فورمز پر بے نقاب کیا جائے گا، ملیحہ لودھی

    نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے لئے اپنی سفارتی کوششیں مزید تیز کرے گا۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

  • کشمیر حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کروائی جائیں‘سرتاج عزیز

    کسی بھی حملے کے بعد ’ بھارت ہمیشہ تحقیقات سے قبل ہی اعلان کر دیتا ہے کہ اس میں پاکستان کی ایجنسیاں یا غیر ریاستی عناصر ملوث ہیں، کشمیر میں اس وقت آزادی کی تحریک چل رہی ہے، اس طرح کے حملے سے پاکستان اور کشمیروں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ، بھارت کی فورسز […]

  • بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہا ہے :دفتر خارجہ

    بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں جنہیں روکنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے :ترجمان اسلام آباد ..نیٹ نیوز ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی اور معاونت کر رہا ہے ، بھارتی دہشتگردی کا ثبوت کلبھوشن کےاعترافی بیانات ہیں ۔ بھارت […]

  • بھارت کا چہرہ اقوام عالم کےسامنےبےنقاب کرناہوگا: لارڈ نذیراحمد

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کشمیر کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھایا مگر محض ایک تین منٹ کی تقریر سے معاملہ حل نہیں ہو گا، معصوم کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ اقوام […]

  • پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کےقریب گرکر تباہ، فلائیٹ لیفٹیننٹ عمرشہزاد شہید ہوگئے

    اسلام :(ملت+ اے پی پی) پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، فلائیٹ لیفٹیننٹ عمر شہزاد حادثے میں شہید ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ حادثے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے ۔

  • وزیر اعظم کی تقریر میں وانی شہید کے لہو کی حرارت۔۔اسداللہ غالب

    میں نے ٹی وی آن کیا، تصویر وزیراعظم کی تھی، آواز بھی انہی کی تھی، مگر یہ الفاظ، اور یہ گھن گرج، میں نے حیرت سے آنکھیں ملیں، کانوں کو صاف کیا، یقین کرنامشکل ہو رہا تھا کہ یہ نواز شریف بول رہے ہیں مگر جیسے جیسے وہ بولتے چلے گئے،ان کے لفظوں سے لہو […]

  • وزیراعظم نےاقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرکوبھرپورطریقےسےاجاگرکیا ،سکھ کمیونٹی

    ننکانہ صاحب:(ملت+ آئی این پی)سکھ کمیونٹی کے مرکزی رہنما سردار گوپال سنگھ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کوبھرپور طریقے سے اجاگر کیا ہے،مظالم کے ثبوتوں سے دنیا بھر پر بھارت کا اصل مکروہ چہر ہ عیاں کرنے پر وزیراعظم نوازشریف کو خراج تحسین پیش […]