خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن نےبائیومیٹرک مشینوں کی خریداری سے متعلق رپورٹس کی تردید کردی

  • اسلام آباد(ملت+ آئی این پی )الیکشن کمیشن نے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی،2018کے انتخابات کیلئے بھارت سے نہ ہی بائیو میٹرک مشینیں خریدی جارہی ہیں نہ ہی کسی بھارتی فرم کو شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے،صرف وہ کمپنیاں شامل ہیں جو انٹیلی جنس اداروں سے کلیئر […]

  • جنگ اتنی آسان نہیں بھارت کو ذہن نشین کرلینا چاہیے

    سکھر(ملت+ آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جنگ اتنی آسان نہیں بھارت کو ذہن نشین کرلینا چاہیے،اگر ریاست کو چیلنج ہوا تو حکومت،سیاستدان اور عوام ایک پلیٹ فارم پر ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ماضی میں صوبائی حکومت نے سکھر […]

  • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ٹیکسلاجلسے میں شرکت کرنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وضاحت طلب کرلی اور نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے، ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری نوٹس کے متن کے مطابق […]

  • سرتاج عزیزنےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بارےآگاہ کیا

    اقوام متحدہ۔:(ملت+ اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کی مانیٹرنگ اور پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی دہائیوں سے جاری مسئلہ کشمیر کے حل کی […]

  • براہمداغ کی ’پناہ‘ کا حتمی فیصلہ بھارتی وزیراعظم کریں گے،وزارت داخلہ

    نئی دہلی: (ملت+ آئی این پی ) بھارتی وزارت داخلہ نے تصدیق کی کہ انہیں بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی کی انڈین شناختی کارڈ اور سفری دستاویز کے حوالے سے درخواست موصول ہوگئی جس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق براہمداغ بگٹی کی درخواست وزارت خارجہ امور کی جانب […]

  • پاکستان نےبھارتی الزامات کا جواب ہمیشہ سفارتی طریقےسےدیا،ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کی حیثیت سے بھارتی الزامات کاجواب ہمیشہ سفارتی طریقے سے دیاہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بھارت کی عادت ہے کہ وہ بالخصوص مقبوضہ کشمیرمیں کسی بھی ناخوشگوارواقعے کاالزام پاکستان پرعائدکرتاہے۔ انہوں نے […]

  • بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم چھپانا چاہتا ہے، تہمینہ جنجوعہ

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی ) اقوام متحد ہ کی مستقل مندوب برائے جنیوا تہمینہ جنجوعہ نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم چھپانا چاہتا ہے،اسی لئے اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کومقبوضہ کشمیر میں جائزے کی اجازت نہیں دے رہا۔ اپنے ایک انٹرویو میں تہمینہ جنجوعہ کا کہناتھاکہ ہیومن رائٹس […]

  •  اسلام آباد:ضمنی بلدیات انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی یونین کونسل نمبر 48 اور 49 میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔دونوں یونین کونسلز میں رجسٹرڈ ووٹرز 24 ہزار 883 ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق یو سی 48 سرائے خربوزہ […]