خبرنامہ پاکستان

اختلافات اپنی جگہ لیکن دشمنوں کےخلاف قوم متحد اورفوج کےساتھ ہے، عمران

  • ٹیکسلا:(ملت+آئی این پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا احتساب ہو کررہے گا اور میں لوگوں کو بھولنے نہیں دوں گا جب کہ رائیونڈ مارچ کے دوران اگر کچھ ہوا تو نقصان حکومت کو ہوگا۔ ٹیکسلا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر […]

  • اڑی حملہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا ردعمل ہوسکتا ہے: وزیراعظم

    لندن: (ملت+اے پی پی) لوٹن ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا جو باتیں کہنا تھیں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہہ دیں۔ بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھایا ہے اور اب تک متعدد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا 12 گھنٹوں […]

  • بھارت کےپاس اڑی حملے کا کوئی ثبوت نہیں، نثار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے بھارت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مدعی سست، گواہ چست نہیں ہو سکتا، ہندوستان کے پاس اڑی حملے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے الزام لگایا۔ بھارت خود طے نہیں کر سکا کہ […]

  • وزیراعظم نےاقوام متحدہ کےخطاب میں بھارت کومنہ توڑجواب دیا: امیرمقام

    صوابی: (ملت+اے پی پی) مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے خطاب میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے شک عمران خان رائیونڈ جائیں لیکن مولانا طارق جمیل سے ملاقات کریں تاکہ راہ راست پر آ جائیں۔ […]

  • بھارتی جنگی جنون ….عمار چودھری

    بھارتی انتہا پسند طبقہ اپنی حکومت پر زور دے رہا ہے کہ وہ پاکستان سے اڑی حملے کا بدلہ لینے کے لئے جنگ کی آگ میں کود پڑے ،اس کا خیال ہے کہ اگر پاکستان ایٹمی طاقت ہے تو بھارت کے پاس اس سے بھی زیادہ تعداد میں ایٹم بم ہیں جنہیں فوری طور پر […]

  • مسئلہ کشمیر اٹھانے کا حق ادا کر دیا…اداریہ نوائے وقت

    وزیراعظم نوازشریف نے پورے عزم کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھاتے ہوئے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل تک امن کا قیام ممکن نہیں اور عرصے سے قربانیاں دینے والے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہوگا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے […]

  • تیری آواز مکّے اور مدینے ….ارشا د عارف

    جنرل اسمبلی میں میاں نواز شریف کا خطاب سن کر طبیعت خوش ہوئی۔ بجا کہ لیاقت علی خان اور ذوالفقار علی بھٹو کے انداز میں نہیں بولے‘ بھارت کو براہ راست نہیں للکارا۔ بلاشبہ بلوچستان میں بھارت کی دراندازی کا ذکر نہیں کیا۔ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کا ذکر گول کر گئے‘ جب اس حوالے […]

  • صدر مملکت ممنون حسین سے سوڈانی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات

    اسلام آباد:(ملت+ اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مختلف شعبو ں میں تعاون سے پاکستان اور سوڈان کے درمیان باہمی تجارت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے‘ پاکستان اور سوڈان کے درمیان دوستی کو مذہب، تاریخ اور ثقافت کے رشتے مضبوط بناتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو سوڈانی […]