خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت نہیں،خورشید شاہ

  • سکھر:(آئی این پی) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہےآرمی چیف کو توسیع کی ضرورت نہیں ہے،جنرل راحیل شریف نے بہت عزت کمائی ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں مزید عزت ملے گی سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل کا تصور اب نہیں ہے، آرمی چیف جنرل […]

  • بھارت نے مہم جوئی کی تو سبق سکھائیں گے،سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی:(ملت+اے پی پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہےکہ آج 65 یا 71جیسے حالات نہیں ، بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو سبق سکھائیں گے ۔ منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرے کہ کب کشمیر خالی کررہاہے ۔ سراج […]

  • بھارت کشیدگی بڑھانے سے باز ر ہے: صدرآزادکشمیر

    نیور یارک (ملت+ آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ بھارت کو کشیدگی بڑھانے سے باز رکھا جائے ۔ بصورت دیگر خطہ بد ترین تباہی کا شکار ہو جائے گا۔ مسئلہ کشمیر کے پر امن اور […]

  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےمواصلات کا آئی جی موٹروے کی عدم حاضری پربرہمی کا اظہار

    اسلام آباد(ملت+ آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں این ایچ اے حکام نے کمیٹی کو3سالوں سے لٹکا تخت بائی فلائی اوور منصوبہ 3دسمبر تک مکمل کرنے اور موٹروے پر گزشتہ مہینوں میں ٹول کی رقم میں اضافے کا معاملہ آ ئندہ اجلاس سے قبل حل کرنے کی یقین دہانی […]

  • سی پیک کی وجہ سے پاکستان کودنیا بھرمیں مرکزی کردارحاصل ہوگا

    کوئٹہ:(ملت+ اے پی پی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک وسیع المدتی منصوبہ ہے جس پر 2030ء تک مرحلہ وار کام چلے گا۔ قومی نوعیت کے اس اہم منصوبے کے خلاف بولنے والے کسی اور کی زبان میں بات کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

  • بھارت پاگل ہوگیا، پاکستان کو پانی بند کرنے کی دھمکی دیدی

    نئی دہلی: (ملت+ آئی این پی) بھارت نے پاکستان کو پانی بند کرنے کی دھمکی دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوارپ کا کہناہے کہ اسلام آباد نے اپنی سرزمین سے دہشتگردی ختم نہیں کی تو سندھ طاس معاہدہ ختم کیا جاسکاہے۔ ترجمان نے نئی دہلی میں بریفنگ کے دوران کہا کہ […]

  • بیس کروڑصارفین کی پاکستانی مارکیٹ سرمایہ کاروں کےلئے پرکشش ہے،وزیراعظم

    نیویارک: (ملت+ آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی مارکیٹ سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ہے، امریکی منڈیوں تک پاکستان کی رسائی سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے،امریکی چیمبرآف کامرس اپنی حکومت کوترجیحی رسائی پرقائل کرے۔نیویارک میں پاک امریکا بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ اقتدار […]

  • او آئی سی ممالک اپنی ضروریات اسلامی ممالک کی مصنوعات سے پوری کریں،صدر

    اسلام آباد (ملت+ آئی ا ین پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان تجارت میں اضافہ بہت ضروری ہے، او آئی سی کے رکن ممالک اپنی ضروریات اسلامی ممالک کی مصنوعات سے پوری کریں، پاکستان اور مراکش کے درمیان باہمی تجارت صلاحیت سے کم ہے جسے بڑھانے کی ضرورت […]