خبرنامہ پاکستان

ایف آئی اےکی انسانی اسمگلروں کےخلاف کارروائی

  • اسلام آباد: ( ملت+ آئی این پی)ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چارافراد کو گرفتارکر لیا۔ سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت انسانی سمگلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر […]

  • مودی سرکارکیا ایسی 10 سرکاریں بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں، خورشید

    سکھر(ملت+ آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو یہ بات محسوس کرائے کہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو تیسری عالمی جنگ ہوگی لہذا عالمی قوتیں بھارت کو جارحانہ اقدامات سے روکیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا […]

  • پاکستان نے بھارتی فورسز کے مظالم کے ٹھوس شواہد فرہم کیے: اعزازچوہدری

    نیویارک ( ملت+ آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کودی گئی سرکاری دستاویزات میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔ نیویارک سے سرکاری ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

  • جراتمندانہ اقتصادی اصلاحات سے معاشی شعبوں میں نمایاں بہتری حاصل کی،وزیراعظم

    نیویارک: ( ملت+ آئی این پی ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے جراتمندانہ اقتصادی اصلاحات سے معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں نمایاں بہتری حاصل کی ہے۔وہ نیو یارک میں تاجروں اورصنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی شرح نمو میں اضافہ ہوا […]

  • پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا سامنا کرنےکےلئےتیارہے،رانا تنویر

    اسلام آباد: ( ملت+ آئی این پی ) دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ لحاظ سے دنیا کی بہترین افواج […]

  • بان کی مون نے ثالثی کیلئے کردارادا کرنے کی پیشکش کی، ملیحہ لودھی

    نیویارک (ملت+ آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اوربھارت کے درمیان ثالثی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پر تشدد کارروائیاں خطے میں امن کیلئے خطرناک […]

  • پاکستان اوریورپی یونین میں دومعاہدےطےپاگئے

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی) سماجی و اقتصادی شعبے کی پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو معاہدے طے پاگئے‘ معاہدے کے مطابق یورپی یونین تکنیکی و فنی تعلیم کے لئے 4کروڑ 90لاکھ یورو جبکہ بے گھر افراد کے لئے 3کروڑ 40لاکھ یورو فراہم کریگی۔ جمعہ کو سماجی […]

  • عالمی برادری نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا: دفترخارجہ

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے بے جا استعمال سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچلا نہیں جاسکتا اور عوام کا رد عمل بھارتی موقف کو مسترد کرتا ہے، جموں وکشمیرکے تنازع سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی، آزادانہ، […]