خبرنامہ پاکستان

بھارت نےپاکستانی ہائی کمشنرکوتقریب میں جانےسےروک دیا

  • نئی دہلی: ( ملت+ اے پی پی) دنیا بھر میں جموریت کا راگ الاپنے والا بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر بُلایا گیا تھا لیکن بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں شرکت کرنے […]

  • بھارت کا جنگی جنون، حکومت فوری لائحہ عمل طےکرے: خورشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب عام تقریر کی بجائے ایک بھرپور اور دو ٹوک خطاب ہونا چاہیے تھا۔ تاہم کشمیر کے مسئلے کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنا خوش آئند ہے۔ انہوں نے […]

  • بھارت کومقبوضہ کشمیرمیں ظلم کا حساب دینا ہوگا: نوازشریف

    نیویارک: (ملت+اے پی پی) نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے فوری بعد بغیر ثبوت پاکستان پر الزامات لگا دیے گئے۔ ہر حملے کا الزام لگانا بھارت کی عادت ہے۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو انتہائی خراب […]

  • پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہو چکی ہے،وزیراعظم

    نیویارک: (ملت+ اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ20 کروڑ کی نوجوان اور فعال آبادی، صارفین کی بڑھتی ہوئی طلب اور اس کے ساتھ ساتھ مستحکم معیشت اور سلامتی کی بہتر صورتحال کے تناظر میں پاکستان منافع بخش سرمایہ کاری اور تجارت کیلئے شاندار مواقع کی پیشکش کرتا ہے۔ پاکستان اور […]

  • الیکشن کمیشن کےروکنےکےباوجود کپتان ٹیکسلا میں جلسہ کرینگے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان پی پی 7 کے ضمنی انتخابات کی مہم چلانے کیلئے ٹیکسلا میں جلسہ نہیں کر سکتے جبکہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ جلسہ ضرور ہو گا۔ الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ عمران خان کا جلسہ کرنا انتخابی عمل پر […]

  • شیریں مزاری کا وزیردفاع کیلئےاسلام آباد ہائی کورٹ سےرجوع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کپتان کی کھلاڑی شیریں مزاری کی وزیر دفاع کو قانونی گگلی، ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپیکر کو خواجہ آصف کی نااہلی کے لئے کارروائی کا حکم دینے کی استدعا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وزیر دفاع […]

  • حکومت نوجوانوں کی زندگی تباہ کرنا چاہتی ہے،چیف جسٹس کا سوال

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی زندگی تباہ کرکے پیسے کمانا چاہتی ہے ایسا ہے تو دیگر منشیات کے استعمال کی بھی اجازت دے دی جائے۔ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس تمباکو نوشی کے نقصانات اور شیشہ سنٹروں کی بہتات کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیار ہیں، وزیردفاع

    سیالکوٹ:(ملت+ اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں اور ہمارے موٹروے […]