خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کیلئے مشکل وقت آرہا ہے، اعتزاز احسن

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اعتزاز احسن نے وزیراعظم نواز شریف کی ہارٹ سرجری پر بھی سوال اٹھا دیا، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی دل کی سرجری کے حوالے سے میرے پاس کوئی حتمی ثبوت نہیں ، نواز شریف جس ہسپتال میں زیر علاج تھے وہاں آپریشن ہوتا ہی نہیں ۔ […]

  • الیکشن کمیشن کا نوٹس نظرانداز، عمران خان کا(آج) ٹیکسلا جانےکا اعلان

    اسلام آباد (ملت+ آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کا نوٹس نظر انداز کرکے (آج) جمعہ کو ہر حال میں ٹیکسلا جانے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو چیئرمین تحریک انصاف عمرنا خان نے الیکشن کمیشن کا نوٹس نظر انداز کرکے (آج) جمعہ کو ہر حال میں ٹیکسلا جانے کا […]

  • بھارتی سرکاراورمیڈیا وزیراعظم بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنےپربلبلا اٹھا

    نئی دہلی (ملت+ آئی این پی )بھارتی سرکار اور میڈیا وزیراعظم نوازشریف کے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے پر بلبلا اٹھا،ایک جانب بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو طاقت کے زور پر کچلنے کے لیے گزشتہ 70 برسوں سے ظلم ڈھا رہا ہے تو دوسری جانب جب اس کے ظلم کو عالمی […]

  • پاکستانی اور چینی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، ایاز

    اسلام آباد (ملت+ آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستانی اور چینی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور دونوں کی منزل بھی ایک ہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مابین باہمی مفادات کے کئی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے جو قراقرام کی […]

  • بھارت پاکستان سےجنگ کی حماقت نہ کرے،وزیراعظم آزادکشمیر

    لاہور(آئی این پی)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے جنگ کی حماقت نہیں کرے،بھارت نے کشمیر میں ظلم کا بازار گرم کررکھا ہے،سی پیک منصوبہ رکوانے کیلئے سارا فساد پھیلایا جارہا ہے،وزیراعظم محمد نوازشریف نے جنرل اسمبلی خطاب کیلئے کشمیریوں سے تجاویز مانگیں اور یہ ملکی تاریخ میں پہلی بار […]

  • وزیراعظم اورحکومت پاکستان کی شکرگزارہیں ،مسعودخان

    نیو یارک(ملت+ آئی این پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ پوری کشمیری قوم خصوصاً مقبوضہ کشمیر ، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم تارکین وطن کشمیری ، وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد نواز شریف اور حکومت پاکستان کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے دنیا کے […]

  • اسحاق ڈار نےبہاما لیکس کی نشاندہی پرفوری تحقیقات کی ہدایات جاری کردیں

    اسلام آباد:(ملت+ اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے میڈیا میں بہاما لیکس کی نشاندہی پر فوری تحقیقات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان اور ایف بی آر کی ایک ٹیم کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بہاما لیکس میں […]

  • کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت کھلےدل سےتسلیم کیا جائے: صدرمملکت

    اسلام آباد:(ملت+ اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت کھلے دل سے تسلیم کر لیا جائے تو خطے کی فضا سازگار ہو جائے گی اور وہ وسائل جو اس وقت اختلافات کو ہوا دینے کے لئے کام میں لائے جا رہے ہیں، انسانی فلاح و بہبود […]