خبرنامہ پاکستان

وزرائےاعلیٰ کےبراہ راست اسسٹنٹ کمشنرزکی بھرتی کےاختیارات معطل

  • اسلام آباد: ( ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو کوٹہ سسٹم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر بھرتی کرنے سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں وزرائے اعلیٰ کو کوٹہ سسٹم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر بھرتی کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت جسٹس امیرہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے […]

  • بھارت وزیراعظم نواز شریف کےبرہان وانی کو’نوجوان رہنما‘کہنے پربھڑک اٹھا

    نئی دہلی (ملت+ آئی این پی ) بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کے مسئلے کا ذکر کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے برہان وانی کو ’نوجوان رہنما‘ کہنے پر بھڑک اٹھا۔جمعرات کو بھارت کے خارجہ امور وزیر مملکت ایم جے اکبر نے نواز شریف کے بیان پر احتجاج کرتے […]

  • وزیراعظم نے عالمی سربراہان سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی مظالم کا معاملہ اٹھایا

    نیویارک (ملت+ آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے عالمی سربراہان سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی مظالم کا معاملہ اٹھایا‘ او آئی سی رابطہ گروپ نے کشمیر کی صورتحال پر پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے‘ وزیراعظم کے دورہ نیویارک میں دو اہم معاملات پر […]

  • وزیراعظم کی بان کی مون سے ملاقات

    نیویارک:(ملت+ آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی اورنہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے متعلق دستاویز ان کے حوالے کی ، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر کے ان بے گناہ اور نہتے افراد کی […]

  • اڑی واقعےسےپاکستان کا کوئی تعلق نہیں: عبدالباسط

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی ہٹ دھرمی کی ایک اور مثال سامنے آ گئی۔ اڑی سیکٹر حملے پر بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو اڑی سیکٹر کے […]

  • پاکستان مضبوط ، جمہوری اورمستحکم ملک ہے، امریکی قونصل جنرل

    کراچی: ( ملت+ آئی این پی ) امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط ، جمہوری اور مستحکم ملک ہے۔ جمعرات کو کراچی میں مزار قائد پر امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔ گریس شیلٹن نے مہمانوں کی کتاب […]

  • وزیراعظم کےدورہ امریکا میں کشمیر کا مسئلہ اہم تھا، سرتاج

    نیویارک: ( ملت+آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ امریکہ میں کشمیر کا مسئلہ اہم تھا اور اس دورہ میں وزیراعظم نے چھ وزرائے اعظم سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی تمام ملاقاتوں میں […]

  • چین نےایک بارپھرمسئلہ کشمیرپرپاکستان کےموقف کی حمایت کردی

    نیو یارک:(ملت+آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے اپنے چینی چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں چین نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی۔ نیویارک میں وزیراعظم نوازشریف نے اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب […]