خبرنامہ پاکستان

سشما سوراج نےسارک وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت نہ کی

  • نیویارک( ملت+آئی این پی)سارک وزرائے خارجہ کے رسمی اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی بھارت کے ڈپٹی وزیرخارجہ ایم جے اکبر کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ۔ سرتاج عزیز سے ایم جے اکبر نے ہاتھ ملایا ۔ بدھ کو نیویارک میں سارک ممالک کے وزرائے خارجہ کا غیر رسمی […]

  • وزیراعظم نواز شریف نےکشمیرکی ترجمانی کا حق ادا کیا: اہلیہ یاسین ملک

    اسلام آباد(آئی این پی) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے وزیراعظم کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی تقریر کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کشمیر کی ترجمانی کا حق ادا کیا ۔ بدھ کو مشعال ملک نے وزیراعظم محمد نوازشریف جنرل اسمبلی تقریر کو سراہا اور کہا کہ وزیراعظم نے […]

  • وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، سی پیک منصوبےمیں شمولیت کی خواہش کا اظہار

    نیویارک (ملت+آئی این پی ) وزیراعظم نواز شریف کو ایرانی صدر حسن روحانی نے ملاقات کے دوران دورہ ایران کی دعوت دیتے ہوئے پاکستان سے اقتصادی اور دفاعی تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ، دونوں رہنماؤں نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا اور […]

  • شاباش وزیراعظم پاکستان آپ پرفخرہے: مریم نواز

    اسلام آباد (ًملت+ آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد کے بعد کہا ہے کہ شاباش وزیر اعظم پاکستان آپ پر فخر ہے ۔ بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز […]

  • وزیراعظم نےمسئلہ کشمیرکو مناسب طریقےسےاٹھایا: قریشی

    اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو متوازن قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر کو مناسب طریقے سے اٹھایا ، کافی عرصے بعد کشمیر پر مفصل اور […]

  • اتنی مصروفیت ہےکہ شرٹ اورٹائی بھی خریدنےکا موقع نہیں ملا: وزیراعظم

    نیو یارک: ( ملت+ آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ اتنی مصروفیت ہے کہ شرٹ اور ٹائی بھی خریدنے کا موقع نہیں ملا ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اجلاس میں خطاب کے بعد انتہائی خوش گوار موڈ میں تھے ۔ […]

  • میری تقریر پرعمل ہو جائےتومعاملات بہترہوسکتےہیں: وزیراعظم

    نیو یارک: (ملت+ آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میری تقریر پر عمل ہو جائے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں ، اگر مسائل حل ہو جائیں تو معاملات بھی دنوں میں ٹھیک ہو جائیں گے۔ بدھ کو وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل […]

  • پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

    نیو یارک: (ملت +آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ وادی کو غیر فوجی علاقہ قرار دے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ […]