خبرنامہ پاکستان

مریم نواز نے این اے ایک سو پچیس سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

  • مریم نواز کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے عدالت پہنچیں تو ان آمد سے قبل سیکیورٹی کے انوکھے اقدامات کیے گئے، سراغ رساں کتوں نے کمرہ عدالت میں انٹری دیدی، کمرہ عدالت ہی نہیں جج کی کرسی کے نیچے بھی جاگھسے جس پر کمرے میں موجود دیگر امیدواروں نے بھرپور احتجاج کیا ۔ این اے […]

  • چیئرمین نیب نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا

    اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ 7 جون کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی جس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نیب کو منصوبےمیں مبینہ کرپشن […]

  • پرویز مشرف بزدل

    ڈکٹیٹر کو آزادی اور عوام کے منتخب وزیراعظم کو رسوا کیا جاتا رہا ہے: مریم

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ ڈکٹیٹر کو آزادی دی جارہی ہے اور عوام کے منتخب وزیراعظم کو رسوا کیا جاتا رہا ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ ووٹ کی عزت مہم میں ہمیں […]

  • یاد رکھو!

    مریم نواز نے پانی بحران کا ممکنہ حل بتادیا.

    مریم نواز صاحبہ الیکشن جیت کر اسمبلی پہنچیں گی تو کیا کریں گی؟ آر او کے سوالات پر مریم نواز کے وکلا نے اعتراض کردیا۔ میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز این اے ایک سو پچیس سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچیں تو ریٹرننگ افسر نے سوال کیا کہ مریم نواز صاحبہ! الیکشن جیت […]

  • شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

    کراچی: شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بعد نماز عصر محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ مفتی منیب الرحمان […]

  • ن لیگ کو جھنگ سے کوئی امیدوار نہ مل سکا

    دوہزار تیرہ کے عام انتخابات میں جھنگ کی تمام نشستوں پر کلین سوئپ کرنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کو اس بار جھنگ سے کوئی بہتر امیدوار ہی نہ مل سکے۔ جھنگ سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستیں خالی ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی سات نشستوں پر صرف ایک امیدوار کو ہی ن لیگ ٹکٹ […]

  • شمشاد اختر اوراعظم خان کو اضافی قلمدان مل گیا، عبداللہ حسین سے ایک قلمدان واپس

    اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ میں شامل شمشاد اختر اور اعظم کو اضافی قلمدان سونپ دیا گیا جب کہ عبداللہ حسین ہارون سے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو وزارت نجکاری اور وزیرداخلہ محمد اعظم خان کو وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اضافی قلمدان […]

  • جس فیصلے کو ن لیگ نے سیاست بنانا چاہا وہ ان کی سیاسی موت بن گیا، شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی نااہلی کے لیے دائر لیگی رہنما شکیل اعوان کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جس فیصلے کو انہوں نے سیاست بنانا چاہا وہ ان کی سیاسی موت بن گیا ہے۔ فیصلے کے بعد سپریم […]