خبرنامہ پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ کے حکم پر2نادرا اہلکار گرفتار

  • اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ کے اجرا ء میں ملوث 2نادرا اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ محمد کامران اور را محمد وسیم کو ایف آئی اے نے کراچی اور اسلام آباد سے گرفتار کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو غیر ملکیوں کو […]

  • حکومت نے انصاف کےسارے دروازے بند کردئیے: عمران

    اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے انصاف کے تمام دروازے بند کردئیے،سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا،پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ سے لے کر سپیکر آفس تک کسی ادارے سے انصاف نہیں ملا،جمہوریت میں انصاف کے در بند کیے جائیں تو انتشار جنم […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری سے برآمد کندگان کو سازگار ماحول ملےگا، وزیراعظم

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک میں اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے برآمد کندگان کو سازگار ماحول ملے گا۔ کراچی میں وزیراعظم نواز شریف نے بورڈ آف انوسٹمنٹ کے سربراہ مفتاح اسماعیل کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے چاول برآمدکندگان سے ملاقات کی۔ اس منوقع پر مفتاح […]

  • ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں سے حساب لیا جائے گا، وزیراعظم

    کراچی : (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان ترقی کی منازل حاصل کرتا رہے، کراچی سے پشاور تک موٹروے بنائی جائے گی، بلوچستان کے چپہ چپہ میں سڑکیں بن رہی ہیں، بجلی اور گیس کی قلت ختم کی جائے گی، حکومتی اقدامات کے باعث […]

  • مجھے عمران خان نے نہیں ایوان نے منتخب کیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ مجھے ایوان نے منتخب کیا ہے ،عمران خان نے نہیں کیا، وہ سپیکر قومی اسمبلی کو نہ ماننے کے اعلان سے ایوان کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ریفرنسز کے حوالے سے جو کچھ کیا عقل […]

  • عمران خان آف شور کے بانی ہیں: سعد رفیق

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سینٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے حکومتی اور اپوزیشن کے بلز کے مسودے پر غور کے لئے کمیٹی بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی او آرز پر ایک جماعت اور ایک وکیل نے اپنے ایجنڈے کے تحت کام آگے […]

  • اسپیکر کے جانبدارانہ رویئے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاناما لیکس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے رویے کو جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے […]

  • حکمران گھبرائے ہوئے ہیں ریفرنسز پر نااہل ہی نہ ہوجائیں:خورشید

    اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں اسپیکرقومی اسمبلی کیخلاف عدم اعتمادکی تحریک لانیکا، اور ریفرنسز کے معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،خورشید شاہ نے کہا کہ حکمران گھبرائے ہوئے ہیں کہ […]