خبرنامہ پاکستان

لیگی رہنما کی درخواست خارج، سپریم کورٹ نے شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا

  • ہم سینیٹ الیکشن

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو اہل قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ شیخ رشید کی نااہلی کے لیے درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان نے دائر کی تھی جس […]

  • الیکشن 2018: بنوں کی 97 سالہ خاتون کی عمران خان سے مقابلے کی خواہش ادھوری

    بنوں: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 35 بنوں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خواہش مند 97 سالہ معمر خاتون مقابلے سے محروم ہوگئیں اور فیس کے پیسے کم ہونے پر ان کے کاغذات نامزدگی جمع نہ ہوسکے۔ ضلع بنوں کے علاقے ممباتی بارکزئی […]

  • عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج پاکستان روانہ ہوں گے

    مکہ مکرمہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خاں اور ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد عمران خان سعودی شاہی مہمان خانہ قصر الصفا میں قیام پذیر ہیں جہاں سے وہ آج بذریعہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ اس سے […]

  • پیٹرول اورڈیزل

    عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے سے زائد کا اضافہ

    عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے سے زائد کا اضافہ نگران حکومت نے عید الفطر سے قبل عوام پر پیٹرول بم گرادیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 4 روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 91 روپے […]

  • پری پیڈ کارڈ پر ٹیکس معطل: ’100 روپے کا کارڈ ایک کے بجائے ڈیڑھ ہفتہ چلے گا`

    لاہور سے تعلق رکھنے والی خالدہ خواندہ نہیں ہیں۔ وہ مختلف گھروں میں کام کر کے مہینے کے تقریباً پندرہ، بیس ہزار روپے کما کر اپنے چار بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔40 سالہ خالدہ کے لیے موبائل فون ایک ضرورت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’میرے بچے چھوٹے ہیں، گھر پر اکیلے ہوتے ہیں اسی […]

  • سرگودھا میں

    انتخابات 2018 میں بنوں سےسوسالہ معمرامیدوار

    بنوں کی سو سالہ حضرت بی بی انتخابی میدان میں اتررہی ہیں۔وہ انتخابات 2018 میں معمرترین امیدوار ہونگی۔ بنوں کی سو سالہ حضرت بی بی پہلے بھی پانچ بار انتخابات میں ازاد حیثیت سے حصہ لے چکی ہیں اور اب بھی ان کاعزم جوان ہے۔انھوں نےحلقہ این اے پینتیس اور پی کے نواسی سے کاغذات […]

  • ریاض: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور دعائیں مانگیں۔

    رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر عمران خان نے مدینہ منورہ میں قیام کیا جہاں انہوں نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے مختلف دعائیں مانگیں اور وہ کل شام عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔ عمران خان کی […]

  • الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا کل آخری روز تھا، اس سے قبل کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 جون تھی […]