خبرنامہ پاکستان

ملک بھرمیں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبےکےساتھ منایا جا رہا ہے

  • لاہور:(اے پی پی) ملک بھر میں یوم بحریہ آج جوش جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، 1965 ء کی جنگ میں “آپریشن دوارکا” میں پاکستان نیوی نے دشمن پر ایسی دھاک بٹھائی جس سے ان پر آج تک لرزہ طاری ہے اسی لئے آٹھ ستمبر کو پاک بحریہ کا دن منایا جاتا ہے […]

  • یوم دفاع پاکستان، بحریہ انکلیواسلام آباد میں شاندارآتشبازی کا مظاہرہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) یوم دفاع کے موقع پر بحریہ ٹاؤن کی جانب سے پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کے بحریہ انکلیو میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے رنگا رنگ آتشبازی کا مظاہرہ دیکھا۔ آسمان پر ایسے رنگ بکھرے کہ سماں […]

  • وزارت داخلہ کا محدود اسلحہ لائسنس جاری کرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ نے کنٹرول اور شفاف انداز میں محدود اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلحہ لائسنس سے متعلق پالیسی سخت ہونی چاہیے۔ اجلاس میں شناختی کارڈ تصدیقی عمل کا بھی […]

  • چودھری شجاعت نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کردی

    لاہور: (اے پی پی) سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چوہدری شجاعت حسین نے رائے ونڈ مارچ کی مخالفت کی ہے ۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر کا کہنا ہے کہ […]

  • نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنر بھارتی وزارت خارجہ میں طلب

    نئی دہلی: (اے پی پی) بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی سفیر عبدالباسط کو طلب کر لیا ۔ بھارتی ہائی کمشنر بمبا والا سے مبینہ ناروا سلوک پر عبدالباسط کو بھارتی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ بھارتی ہائی کمشنر کو کراچی میں چیمبر آف کامرس کی تقریب میں مدعو […]

  • کراچی میں میڈیا ہاﺅسز کی سیکیورٹی کیلئے فریم ورک کی تیاری جاری

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں میڈیا ہاﺅسز کی سیکورٹی سے متعلق فریم ورک تشکیل دیا جا رہا ہے، وفاقی اور سندھ حکومت مل کر میڈیا ہاﺅسز کے سیکیورٹی فریم ورک کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی […]

  • پی ٹی آئی قیادت کی رائےونڈمارچ کی تاریخ تبدیل کرنےکی تجویز

    لاہور: (اے پی پی) رائے ونڈ مارچ کے موقع پر وزیراعظم ملک سے باہر ہوں تو تاریخ میں معمولی رد و بدل کر لیا جائے ، سینئر رہنماؤں نے کپتان کو مشورہ دیدیا ۔ اس سلسلے میں پارٹی کا اعلی سطح کا اجلاس بھی جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ۔ تحریک […]

  • کشمیرکونسل کےایگزیکٹوڈائریکٹرعلی شاہنوازکی طارق فاطمی سےملاقات

    اوسلو(آئی این پی) کشمیری سیکنڈ نیوین کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردار علی شاہنواز خان نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی سے ملاقات کی اور انہیں یورپ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کی گئی کاوشوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی پارلیمنٹ سے کہیں زیادہ نارویجن پارلیمنٹ میں مسئلہ […]