خبرنامہ پاکستان

قائمہ کمیٹیوں کی 7معیاری رپورٹیں قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں

  • اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی 7معیاری رپورٹیں ایوان میں پیش کردی گئیں۔بدھ کو قائمہ کمیٹی برائے مکانات و تعمیرات کے چیئرمین حاجی اکرم انصاری نے کمیٹی کی دو معیاری رپورٹیں ایوان میں پیش کیں جبکہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بندرگاہیں و جہاز رانی غلام مصطفی شاہ،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے وفاقی […]

  • سعودی حکومت کاغذات مکمل ہونےکےبعد پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرتی ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ چند پاکستانی کسی نہ کسی جرم میں مختلف جیلوں میں ہیں،سفارتخانے کے لوگ سعودی حکومت سے رابطے میں ہیں،واپس آنے پر 10,10ہزار ریال کا جرمانہ معاف کروادیا گیا،سعودی حکومت کاغذات مکمل ہونے کے بعد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرتی ہے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے […]

  • اپوزیشن جماعتوں کو پانامہ کی بجائےمسئلہ کشمیر پربات کرنی چاہیے:اعجازالحق

    اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ضیاء)کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو پانامہ پر احتجاج کی بجائے مسئلہ کشمیر پر بات کرنی چاہیے،ملک نازک دور سے گزر رہا ہے،آپس کے اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی مفاد کیلئے سوچنا چاہیے۔وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا […]

  • قومی اسمبلی ارکان کا ایوان کی کارروائی کا آغاز قومی ترانےسےکرانےکا مطالبہ

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں ارکان اسمبلی نے نکتہ اعتراض پر ایوان کی کارروائی کا آغاز قومی ترانے سے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عسکری دہشت گردی کے ساتھ معاشی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھی اقدامات کرنے ہوں گے۔ دہشت گردی کی طرح کرپشن بھی ملک کیلئے ناسور بن چکی […]

  • چیئرمین ایف بی آرپرعمران کےالزامات لغو ہیں: اسحاق ڈار

    اسلام آباد : (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ایف بی آر کے چیئرمین کیخلاف سنگین الزامات لگانے پر اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بدھ کو وزارت خزانہ سے جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے ان الزامات کو بالکل جھوٹ قراردیتے ہوئے […]

  • عمران خان اور طاہرالقادری بتائیں انکا ایجنڈا کیا ہے: امیرمقام

    چترال(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری بتائیں انکا ایجنڈا کیا ہے،ان کے دھرنوں کا اصل مقصد کیا ہے،عوام ترقی کے دشمنوں کو انتخابات میں مسترد کرچکے ہیں۔بدھ کو وزیراعظم محمد نوازشریف کے مشیرانجینئر امیرمقام نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چترال کے […]

  • وزیراعظم کیخلاف ریفرنسز مسترد ، اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس کل

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ملاقات میں ریفرنسز کے معاملے پر اسپیکر کے جانبدارانہ رویہ کے خلاف مشاورت و احتجاج کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس (آج)جمعرات کو خورشید شاہ کے چیمبر […]

  • مخالفانہ بیان دینے والوں پر توجہ نہیں دیتا، وزیر اعظم

    وزیراعظم:(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفانہ بیان دینے والوں پر توجہ نہیں دیتا، پاکستان کے عوام انہیں دیکھ رہے ہیں اور جواب دے رہے ہیں ،مخالفت کرنے والوں کو کل کراچی میں بھی جواب ملا۔چترال میں یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔ چترال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف […]