خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نے چترال میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  • چترال:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم سب ملکر پاکستان کی خدمت کرینگے، مخالفین کے پراپیگنڈے کی پرواہ کئے بغیر ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، چترال سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہوں، لواری ٹنل جون 2017ء تک مکمل ہو جائے گی، ترقیاتی منصوبے خوشحالی کی منزل ہیں، علاقے […]

  • تحریک انصاف کارائےونڈمارچ؛ اپوزیشن کو شرکت کی دعوت

    لاہور: (آئی این پی) تحریک انصاف نے رائے ونڈ مارچ میں اپوزیشن جماعتوں کو شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما اپوزیشن جماعتوں کی قیادت سے رابطے کریں گے اوراس ضمن میں انہیں چوبیس ستمبر کے رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے ۔ […]

  • سینیگال کےصدرنےانٹرنیشنل فرینڈ شپ گارڈن شکرپڑیاں میں صنوبرکا پودا لگایا

    اسلام آباد: (اے پی پی) سینیگال کے صدر میکی سال نے بدھ کو یہاں انٹرنیشنل فرینڈ شپ گارڈن شکرپڑیاں میں صنوبر کا ایک پودا لگایا۔ بعد ازاں انہوں نے شکرپڑیاں کی پہاڑی سے وفاقی دارالحکومت کا نظارہ بھی کیا۔ وزیر مہمان داری رانا تنویر حسین اور اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز بھی ان […]

  • تحریک انصاف کی سیاست، بےگناہوں پرحملہ مہنگا پڑے گا: پرویز

    لاہور: (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی گناہ گاروں کا ہجوم لیکر بے گناہوں پر حملہ کرناچاہتے ہیں ۔ تحریک انصاف کی سیاست کو بے گناہوں پر حملہ مہنگا پڑے گا ۔ عمران خان کی جانب سے چوبیس ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کے اعلان کے […]

  • ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

    اسلام آباد/کراچی (آئی این پی ) ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ۔یہ دن منانے کا مقصد1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جنہوں نے سترہ روز کی جنگ میں دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملاتے ہوئے اسے زخم دیئے جنہیں […]

  • یوم فضائیہ:شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کو خراج عقیدت

    یوم فضائیہ: (اے پی پی) یوم فضائیہ کے موقع پر نشان حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی قبر پر پھول چڑھائے گئے اور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر سدرن کمانڈ ایئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری کی قیادت میں پی اے ایف کے دستے نے پاک فضائیہ کی جانب سےپائلٹ […]

  • پیمرا کا غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کے خلاف اجلاس

    چیرمین پیمرا:(اے پی پی) چیرمین پیمرا کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کے خلاف لائحہ عمل پر کارروائی کا جائزہ لیا گیا۔ پندرہ نومبر 2016 کے بعد ایسے کاروباری افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔ پیمرا اعلامیے کے مطابق چیرمین ابصار عالم کی زیر صدارت پیمرا اتھارٹی کا اجلاس ہوا، […]

  • گالیوں کی سیاست تحریک انصاف نےمتعارف کرائی ، طلال

    مسلم لیگ ن:(اے پی پی)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اوئے اوئے اور گالیوں اور مخالفین کے گھر جا کر احتجاج کی سیاست تحریک انصاف نے متعارف کرائی ۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ آنے پر ان کی مہمان نوازی کریں گے ۔ امید ہے 4 ۔6 […]