خبرنامہ پاکستان

عمران خان ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں: پرویز

  • لاہور: (آئی این پی) عمران خان کی طرف سے رائے ونڈ مارچ کے اعلان پر مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان جو کچھ کر رہے ہیں اس سے ملک بدامنی کا شکار ہوسکتا […]

  • عمران خان سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں: عابد شیر

    لاہور: (اے پی پی) عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہم لندن میں عمران خان کے بچوں کے گھر کا […]

  • عمران خان نے24 ستمبرکورائےونڈ مارچ کا اعلان کردیا

    کراچی: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا جو زبان بانی ایم کیو ایم نے استعمال کی اس کے بعد کراچی جلسے پر مجبور ہوئے۔ کراچی کے لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں آپ اکیلے نہیں ہیں۔ کراچی پر بیس پچیس سال پہلے خوف طاری کیا […]

  • عمران خان کیخلاف ریفرنس کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے: لیگی وزراء

    اسلام آباد: (آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس میں وزیراعظم نواز شریف کا نام نہیں ۔ وزیراعظم کیخلاف ریفرنس کا پاناما پیپرز سے کوئی تعلق نہیں صرف اخباری خبر پر وزیراعظم کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا۔ ان […]

  • افغانستان کی جنگ

    لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ کی بلیغ الرحمن سےملاقات

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ اور وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کے درمیان منگل کویہاں ملاقات ہوئی۔ وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال […]

  • پا کستان ڈکلیئرڈ ایٹمی پاور ہے،عا بد شیر

    فیصل آباد ( آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ پا کستان ڈکلیئرڈ ایٹمی پاور ہے ،ملک کا دفاع نا قا بل تسخیر اور مضبوط ہا تھوں میں ہے ،اس کی طرف میلی آنکھ دیکھنے وا لے دشمن کو ایسا سبق سیکھا یں گے کہ […]

  • آئین پاکستان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے:کیپٹن (ر) صفدر

    اسلام آباد :(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے‘ جھنگ سے سائیکل پر بیٹھ کر اتفاق مسجد آنے والے کینیڈین مولوی سے یہ پوچھا جائے کہ وہ ارب پتی کیسے بنا‘ کسی کو جمہوریت اور آئین پاکستان […]

  • چھ ستمبرتاریخ سازدن اوراس کی اہمیت 14 اگست کی طرح ہے: شیخ آفتاب

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ 6 ستمبر ایک تاریخ ساز دن ہے‘ اس کی اہمیت 14 اگست کی طرح ہے‘ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے دشمن کا راستہ روکا‘ کشمیریوں کے حق خودارادیت اور مسئلہ کو […]