خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی میں جنگ ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت

  • اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چھ ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کو اپنے ان ہیروز کی قربانیوں سے آگاہ کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں‘ پاکستان کی مسلح افواج وطن کے دفاع اور سرحدوں […]

  • بنی گالا آنےکی دھمکی دینےوالےابھی مجھےجانتےنہیں، عمران

    کراچی:(اے پی پی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بنی گالا آنے کی دھمکی دینے والے سمجھتے ہیں کہ وہ پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ ابھی انہیں جانتے نہیں ہم رائیونڈ میں نوازشریف سے جواب لیں گے۔ کراچی میں کارکنوں سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میری […]

  • کون سی جمہوریت اور کون سا آئین ملک میں بادشاہت ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کون سی جمہوریت اور کون سا آئین، ملک میں بادشاہت ہے جہاں غریب کی کہانی کوئی نہیں بتاتا اور حکومت کوصرف ووٹ لیتے ہوئے عوامی ایشو یاد ہوتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے […]

  • الیکشن کمشین میں عمران اورجہانگیرکی نااہلی کےریفرنسز سماعت کیلئےمنظور

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے ریفرنسز سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق […]

  • نوازشریف پرالطاف حسین سےبڑا چارج لگا ہے: عمران

    کراچی: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پر الطاف حسین سے بڑا چارج لگا ہے یہ چارج را کے ایجنٹ سے بھی بڑا چارج ہے ۔ کراچی میں تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کی رہائش گاہ پر میڈیا سےبات چیت کرتے ہوئے عمران خان […]

  • نااہلی کی درخواستوں کی سماعت، وزیراعظم کےوکیل نےوقت مانگ لیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) نااہلی ریفرنسز میں وزیر اعظم کے وکیل نے جواب داخل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ اپوزیشن کے وکلا کا کہنا ہے کہ حکومت تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، عوامی مسلم لیگ اور پاکستان عوامی تحریک کے […]

  • سینیگال کےصدردوروزہ سرکاری دورہ پرپاکستان پہنچ گئے

    اسلام آباد :(اے پی پی) سینیگال کے صدر مکی سال منگل کی صبح دو روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے نور خان ایئر بیس پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ قومی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا ۔سینیگال کے صدر دورہ کے دوران پاکستان […]

  •  ملک بھرمیں افواج پاکستان کےشہدا کی یادگاروں پرتقاریب

    یوم دفاع:(اے پی پی) پاکستان کے موقع پرملک بھر میں افواج پاکستان کے شہدا کی یاد گاروں پر تقاریب کا انعقاد اور مادر وطن کے لئے جان نثار کرنے والوں کو ہدیۂ عقیدت پیش کیا گیا ۔ کراچی میں مزار قائد اعظم ؒ پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی،اس موقع پر قومی ترانے […]