خبرنامہ پاکستان

سابق ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن پیرمکرم امریکا میں گرفتار

  • راولپنڈی:(اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے دورمیں پرنٹنگ کارپوریشن کے سابق ایم ڈی پیر مکرم الحق کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے خلاف احتساب عدالت راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے2ریفرنس زیر التوا ہیں، وہ ان دونوں ریفرنسوں میں نیب کو مطلوب تھے۔ نیب نے پیرمکرم الحق کو انٹرپول […]

  • افغانستان سے25 دہشت گردپاکستان میں داخل؛سیکیورٹی الرٹ جاری

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزرات داخلہ نے افغانستان سے 25سے زائددہشت گردوں کے پاکستان داخلے سے متعلق سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا،انٹیلی جنس رپورٹ میں دہشت گردوں کے پاکستان داخلے کاانکشاف کیا گیاہے۔ وزرات داخلہ نے آزادکشمیر اورگلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کودہشت گردی کے ممکنہ خدشے سے آگاہ کردیاہے۔پیر کوذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں […]

  • چھ ستمبرپاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا: نوازشریف

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حتف میزائل سیریز، الخالد و الضرار ٹینک ، جے ایف17 تھنڈر طیارے ،آگسٹا آبدوزیں اور ایٹمی صلاحیت ہمارے مضبوط دفاع کی ناقابل تسخیر علامات ہیں ۔ وزیراعظم نواز شریف نے یوم دفاع پر ایک پیغام […]

  • سی پیک کےروٹ میں آزاد کشمیرکو بھی شامل کیا جائے: سراج الحق

    اسلام آباد: (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا نیوزکانفرنس میں کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے پاکستان کیلئے قربانیاں دیں، مگر بند کمروں میں پالیسیاں بنانے والوں نے انہیں نظر انداز کر دیا۔ انہوں نے آزاد کشمیر کو بھی روٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت […]

  • وفاقی حکومت نےعیدالاضحیٰ کیلئےتین چھٹیوں کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: (آئی این پی) عیدالاضحیٰ ملک بھر میں خوشیوں کا پیغام لے کر آ رہی ہے تو وفاقی حکومت نے بھی تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ نے جاری کیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 12، 13 اور 14 ستمبر کو عید کی تعطیلات ہوں گی جبکہ 15 ستمبر کو […]

  • دھرنا دیا توزمان پارک اور بنی گالہ محفوظ نہیں رہیں گے

    فیصل آباد: (آئی این پی) فیصل آباد میں اسکول کو کالج کا درجہ دینے کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہمارے کارکنوں کو ہر لیڈر کے گھر کا راستہ معلوم ہے ۔ دھرنے کی کوشش کی گئی تو زمان پارک اور […]

  • شیخ رشید کی آرمی چیف سے اپیل

    اسلام آباد: (اے پی پی) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان اور جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا گیا تو اسمبلی ایک دن بھی نہیں چلے گی۔ اگر کسی میں ہمت ہے تو ان دونوں کو نااہل قرار دے۔ ان کا مزید کہنا تھا کل بھی ڈی سی نے […]

  • پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، صدر

    اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، ہماری بری ، بحری اور فضائی افواج پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے لیس اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں، پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ اور پرامن تعلقات کا خواہاں ہے […]