خبرنامہ پاکستان

زاہدحامد نےکرامت نیازی کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم کوبھجوادی

  • اسلام آباد: (آئی این پی) قومی اسمبلی کے سابق سیکرٹری کرامت نیازی کو سیکرٹری قانون و انصاف تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا‘ وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کرامت نیازی کی تعیناتی کی سمری منظوری کے لئے وزیراعظم کو بھجوا دی‘ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری […]

  • اب کونسانیا انکشاف ہواجواسپیکرنےمیرے خلاف ریفرنس بھیجا: عمران

    اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اب کونسا نیاانکشاف ہوا جو اسپیکرنے میرے خلاف ریفرنس بھیجا ہے،ہمارا احتجاج وزیراعظم کا نام پانامہ میں آنے پر ہے،ریفرنس میں لگتا ہے اسپیکر غیر جانبدار ہے،اگر نواز شریف بچ گئے اور میں نااہل ہوگیا تو اداروں کی کیا ساکھ رہ جائے گی۔پیر […]

  • تمام ایل این جی منصوبے تیزرفتاری سےمکمل کئے جائیں: وزیراعظم

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ تمام ایل این جی منصوبے تیز رفتاری سے مکمل کئے جائیں،ایل این جی منصوبے سے عوام کو سستی بجلی مہیا ہوگی اور 2018کے گھریلو اور صنعتی صارفین کو وافر بجلی میسر کریں گے،ہمارے مختلف شعبوں میں میگا پراجیکٹس ہماری کارکردگی کا عملی ثبوت ہیں،ہم […]

  • ریفرنسوں کی جنگ !الیکشن کمیشن کی 8 ریفرنسزملنےکی تصدیق

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسلام آباد میں ریفرنسوں کی جنگ جاری ہے،الیکشن کمیشن نے 8 ریفرنسز ملنے کی تصدیق کردی ہے،ریفرنسز وزیراعظم،عمران خان،جہانگیرترین اورمحموداچکزئی کےخلاف ہیں۔ اسپیکر نے وزیراعظم اور اچکزئی کے خلاف ریفرنس مسترد کردیے، عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے ریفرنس پر قانون کے مطابق کارروائی کا مشورہ دیا گیا ہے۔ […]

  • جب تک ادارےانصاف نہیں دینگے میں سڑکوں پررہوں گا:عمران

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کان نے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق کون سے نئے انکشافات ہوئے ہیں جو میرے خلاف ریفرنس قبول کیا گیا ہے؟میرے تو تمام اثاثہ جات ڈیکلیئر ہیں ۔سارے پاکستان کو پتہ ہے کہ نواز کے اربوں کے اثاثے پکڑے گئے ہیں۔ عمران خان کا […]

  • تحریک انصاف کونشترپارک میں 6ستمبرکوجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں پاکستان زندہ باد کے نام سے نشتر پارک میں 6ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں پاکستان زندہ باد کے نام سے نشتر پارک میں جلسہ کرنے کی اجازت ڈپٹی […]

  • عابد شیرعلی بچےکے سوال پرمشکل میں پڑگئے

    فیصل آباد: ( آئی این پی)وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے نا ظم آباد سکول کا اچا نک دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطا بق وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی اپنے رہا ئشی علاقہ نا ظم آباد کے سکول کا اچا نک دورہ کیا ۔ […]

  • صدقہ خیرات کا استعمال شرانگیزی اورغلط مقاصد کیلئے نہیں ہوناچاہیے، پرویز

    اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ معاشرے کو آنکھیں عطیہ کے طور پر دینے پر سوچنا چاہیے،پاکستان سب سے زیادہ عطیہ دینے والی قوم ہے،صدقہ خیرات کا استعمال شر انگیزی اور غلط مقاصد کیلئے نہیں ہونا چاہیے۔پیر کو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید صدقہ و خیرات […]