خبرنامہ پاکستان

سٹیل ملزملازمین کو واجبات کی عدم ادائیگی انتہائی قابل مذمت ہے: عمران

  • کراچی: (اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور انکے وزیروں کے مفادات کا تحفظ حکومت کی بنیادی ترجیح ہے ، غریب ملازمین کے بچے فاقوں مریں حکومت کے خزانے میں انکے لئے کچھ نہیں ۔ ان کا کہنا ہے اسٹیل ملز سمیت تمام کارپوریشنز کے ملازمین […]

  • اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق ریفرنس مسترد کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنس مسترد کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی آفس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی سے متعلق دائر ریفرنس کا تحریری جواب بھجوا دیا ہے جس میں کہا […]

  • سائبر کرائم بل؛ کسی بھی ادارے کو اختیارات نہ ملے

    کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ سے نو منظورشدہ سائبرقانون کو نافذ کرنے کے اختیارات ایک ماہ گزرجانے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے کسی ادارے کوتفویض نہیں کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز میں سوشل میڈیا اور الیکٹرونک کرائم کیخلاف موصول ہونے والی ہزاروں درخواستوں پرکارروائی […]

  • ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں سرکاری ملازمین کےبرابراضافہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں ان کی منشا کے مطابق اضافے کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کے برابرہی اضافہ کیا ہے۔ وزارت پارلیمانی امورکے ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا وزیر اعظم کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں […]

  • پندرہ ستمبرکےبعد دکھائیں گےکہ پیپلزپارٹی کیا ہے، خورشید

    خیرپور:(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد دکھائیں گے کہ پیپلز پارٹی کیا ہے اور عوام کس کے ساتھ ہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہورہا ہے، […]

  • اسلام آباد سمیت ملک کےبالائی علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم خوشقسمتی سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن، خیبر پختونخوا میں سوات، بٹگرام، مالاکنڈ اور دیر سمیت مختلف علاقوں جب کہ آزاد […]

  • پاکستان کا بنگلادیش میں جماعت اسلامی کےرہنما کوپھانسی دینے پرتشویش کااظہار

    اسلام آباد:(اے پی پی) بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کو سزائے موت دینے کے اقدام پر پاکستان نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا کہ بنگلادیش میں جب سے ٹرائل کا آغاز کیا گیا ہے اس کے بعد […]

  • طاہرالقادری جواب دیں بھارت میں سہولتیں کیوں ملتی ہیں: پرویز

    راولپنڈی: (اے پی پی) وزیراعظم پر الزامات لگانے پر پرویز رشید نے طاہر القادری کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے طاہر القادری کو بھارت میں سہولتیں کیوں ملتی ہیں ۔ الزامات لگانے والے سیاستدان خود کینیڈا کی شہریت اختیار کر چکے ہیں ۔ واضح رہے […]