خبرنامہ پاکستان

عمران خان وزیراعظم سےسوال کرنےوالےکون ہوتے ہیں :حنیف عباسی

  • اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے مخالفین کا شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، کہتے ہیں عمران خان کا آج کل صرف یہ ہی نعرہ ہے کہ سونیا وزیر اعظم بنا دے ظالما وزیر اعظم بنا دے، پرویز رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی ریلی برگر […]

  • عمران خان کا 6 ستمبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان

    کراچی: (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کا چھ ستمبر کو نشتر پارک کراچی میں پاکستان زندہ باد کے نام سے جلسہ کرنے کا اعلان ، عمران خان دو روزہ دورے پر کل کراچی جائیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا […]

  • عمران خان لاکھ دھرنے دیں وہ وزیراعظم نہیں بن سکتے:طلال چوہدری

    لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف اور عوامی تحر یک کے احتجاج سے کوئی پر یشانی نہیں ‘ عمران خان1لاکھ بھی دھر نے دیں وہ وزیر اعظم نہیں بن سکتے انکے مقدر میں سڑکوں پر زلیل ہونا ہی لکھا ہے جو وہ ہو […]

  • مردان واقعے کی ذمہ دار خیبرپختون خوا حکومت ہے، چوہدری نثار

    مردان:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا حکومت کو کورٹس کا نام لے کر سیکیورٹی خطرات سے مطلع کردیا گیا تھا لیکن پھر بھی سانحے کا رونما ہونا صوبائی حکومت کی ناکامی ہے۔ مردان کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں زخمیوں کے عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے […]

  • جتنی دلچسپی آپ کھانےمیں لیتےہیں تجارت بڑھانے پربھی دیں: وزیراعظم کی وزیرتجارت کوہدایت

    فیصل آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف اپنی حس مزاح کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں اور اکثر تقریبات میں حاضرین میں سے اہم شخصیات کے ساتھ سب کے سامنے ہی ہلکا پھلکا مذاق کرلیتے ہیں ۔ فیصل آباد میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب وزیر اعظم نواز شریف کوئلے سے […]

  •  وزیراعظم نے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا افتتاح کردیا

    فیصل آباد(آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا،وزیراعظم نے کہا کہ 2013سے قبل ملک میں بجلی کا بحران تھا،لوگ بجلی کو ترستے تھے،2017میں بجلی کی صورتحال بہتر ہوگی اور انشاء اللہ 2018لوڈشیڈنگ کا خاتمے کا سال ہوگا،ہمارا مقصد وافر بجلی کے ساتھ ساتھ سستی […]

  • نریندرمودی چالاک لومڑ ہیں،عاصمہ جہانگیر

    اسلام آباد :(اے پی پی) سینئر قانون دان کارکن عاصمہ جہانگیر نے کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا وزیراعظم بہت چالاک ہے بلکہ میں یہی کہوں گی کہ وہ چالاک لومڑ ہے۔ معروف وکیل اور سماجی کارکن نے کشمیرریلی سے خطاب کے دوران کا کہنا تھا کہ بھارت کویہ بات سمجھ […]

  • آج سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکےتواستعفیٰ دے دیں گے: شیخ رشید

    راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں عوامی تحریک کی قصاص ریلی کی تیاریاں جاری ہیں ۔ شیخ رشید اور عوامی تحریک کے رہنماؤں نے رحمان آباد کا دورہ کیا ۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہتے آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے ۔ شیخ رشید اور […]