خبرنامہ پاکستان

پاکستان مودی کومداخلت بند کرنےکیلئےوارننگ دے: مشرف

  • لندن: (اے پی پی) دنیا نیوز کو خصوصی انٹریو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں علیحدگی کی تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے۔ ان کا مزید کہنا تھا پاکستان کے خلاف بات کرنیوالے کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے اور پاکستان کو بُرا بھلا […]

  • ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحی 13 ستمبرکوہوگی

    کراچی: (اے پی پی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، محکمہ موسمیات، پاکستان نیوی اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک تھے۔ رویت ہلاک کمیٹی کو چاند نظر آنے سے متعلق کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ […]

  • امریکہ اوربھارت کےدرمیان دفاعی معاہدہ پاکستان کیخلاف سازش ہے: رحمان ملک

    اسلام آباد: (اے پی پی) رحمان ملک نے کہا کہ ساڑھے تین سال سے ایم کیو ایم بانی سے کوئی رابطہ نہیں انہیں مشورہ دیا تھا کہ فورسز کے خلاف نہ بولیں۔ موجودہ ملکی صورتحال میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر ٹھوس فیصلے کیے جائیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا امریکہ اور بھارت کے […]

  • سیاستدان طوطا فال نکالتے رہیں، آئندہ بھی حکومت ہماری ہوگی: وزیراعظم

    لاہور: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کا کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پچھلے 3 برس میں کئے گئے اقدامات کے نتائج آنے لگے ہیں۔ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ملک بھر میں تیزی سے بجلی کے کارخانے لگائے […]

  • قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد: پاکستان مخالف نعرے لگانے پر قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برجیس طاہر نے الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقاریر کے خلاف قرارداد پیش […]

  • طارق فاطمی سے جمہوریہ کوریاکے نئےسفیرسو ڈونگ گو کی ملاقات

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے جمعہ کو یہاں پاکستان میں تعینات جمہوریہ کوریاکے نئے سفیر سو ڈونگ گو نے ملاقات کی۔ معاون خصوصی نے پاکستان میں تعیناتی پر کوریا کے سفیر کو مبارکباد دی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بات چیت کے دوران کوریا کے سفیر […]

  • ملک سے ان پڑھ آبادی کو کم کرنے کیلئے ہنگامی کام کررہے ہیں: بلیغ الرحمن

    اسلام آباد (اے پی پی) وزیرِ مملکت انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیم کا فروغ مسلم لیگ (ن) کا اولین مقصد ہے اور ہم ملک سے ان پڑھ آبادی کو کم کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، پانچ کروڑ ستر لاکھ ان پڑھ آبادی اور دو کروڑ […]

  • بانی ایم کیوایم نےپاکستان کےوجود کوکبھی تسلیم نہیں کیا، عبدالقادر

    وفاقی وزیر:(اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے بانی نے مزار قائد پر پاکستان کا جھنڈا بھی جلایا اور جیل گئے،متحدہ کے بانی نے کبھی پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ الطاف حسین نے […]