خبرنامہ پاکستان

 آرمی چیف اورعمران خان کی ملاقات، دہشتگردی کی مذمت

  • مردان:(اے پی پی)مردان میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورعمران خان نے ایک ملاقات میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے کےلئے کسی بھی سطح تک جائیں گے۔ جنرل راحیل شریف اورعمران خان کے مابین ملاقات میں آج صبح پشاورکے ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی اوربعد میں […]

  • کمیشن آف انکوائری ایکٹ دوہزارسولہ کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2016 کو مکمل فوجداری اور دیوانی اختیارات حاصل ہونگے۔ تمام وفاقی اور صوبائی ادارے انکوائری کمیشن کی معاونت کے بھی پابند ہونگے جبکہ سربراہ کا تعین حکومت کرے گی۔ انکوائری کمیشن کو کسی بھی شخص کو طلب کرنے اور دستاویز حاصل […]

  • کرپشن کےخلاف تحقیقات کیلئےنیا قانون قومی اسمبلی میں پیش کردیا، اسحاق ڈار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف تحقیقات کے لئے نیا قانون قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں مسلم لیگ (ن) کی لیڈر شپ کا نام […]

  • وزیراعظم کا نیواسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح اگلےسال چودہ اگست کو کرنیکا اعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کو ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ نیو اسلام آبادایئر پورٹ کا افتتاح آئندہ سال 14 اگست کو کروں […]

  • اقتصادی راہداری چینی اہلکاروں کی سیکیورٹی ڈویژن تشکیل دیا گیا ہے، نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کرنے والے چینی اہلکاروں کی سیکیورٹی کے لئے 21 ارب 57 کروڑ روپے کی لاگت سے 9 مجموعی انفنٹری بٹالین اور 6 سی اے ایف ونگز پر مشتمل خصوصی سیکیورٹی ڈویژن تشکیل دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جمعہ کو قومی اسمبلی […]

  • پشاوراورمردان میں دہشت گردی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا

    اسلام آباد:(اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دھماکوں میں ملوث خود اعلان کرتے ہیں جنرل راحیل شریف کا بیان قابل ستائش ہے دیگر اداروں کو بھی دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔ پشاور اور مردان میں دہشت گردی […]

  • بھارتی خفیہ ایجنسی “را” اوچھے ہتھکنڈےاستعمال کررہی ہے: اعجازالحق

    اسلام آباد :(اے پی پی) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ مردان پشاور اور کوئٹہ میں دھماکہ سب لنک ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ […]

  • پاکستان حالت جنگ میں، دشمن نےجنگ کا طریقہ بدل لیا:مشرف

    اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر پرویز مشرف نے مردان ضلع کچہری میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے اور دشمن نے جنگ کا طریقہ بدل لیا ہے،آل انڈیا ریڈیو سے بلوچی […]