خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور ترکی برادر ملک ہیں، وزیراعظم

  • اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی برادر ملک ہیں اور دونوں ملکوں کی تاریخ مشترک ہے،وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے مالیاتی مینو فیکچرنگ انفراسٹرکچر اور توانائی شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے ترکی کے فارن اکنامک ریلشینز بورڈ […]

  • اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے گیم چینجر، وزیراعظم

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے اقتصادی راہداری منصوبہ صرف پاکستان کیلئے گیم چینجر ہی نہیں بلکہ خطے کی تقدیر بدل دے گا،منصوبے سے خطے میں امن اور خوشحالی آئے گی،اقتصادی راہداری سے غربت ،بے روزگاری اور پسماندگی کا خاتمہ ہوجائے گا،پاکستان اور چین کی گہری دوستی ہر آزمائش پر […]

  • بزدلانہ حملےدہشت گردی کےخلاف عزم کوکمزورنہیں کرسکتے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے […]

  • جمہوریت کی بقا کی لڑائی لڑنے پرترک عوام کوسلام پیش کرتے ہیں، صدر

    اسلام آباد:(اے پی پی) صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکی کے ساتھ ہیں جب کہ جمہوریت کی بقا کی لڑائی لڑنے پر ترک عوام کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صدرممنون حسین سے ترکی کے فارن اکنامک ریلیشنز بورڈ کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے […]

  • پاکستان مخالف تقریر،قومی اسمبلی میں قرارداد مذمت متفقہ طورپرمنظور

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی نے 22اگست کو الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر اور نعروں کے خلاف قرارداد مذمت اتفاق رائے سے منظور کرلی‘ ایم کیو ایم کے ارکان سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں نے قرارداد کی حمایت کی۔ جمعہ کو قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے ایوان میں منظوری […]

  • چیف جسٹس، وزیرداخلہ مردان دھماکے کی مذمت

    اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے مردان میں ضلع کچہری میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی‘ دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے مردان کچہری میں دھماکے کی شدید […]

  • وفاقی حکومت دشمنوں سےمدد مانگنےوالےبلوچ رہنماؤں سےمذاکرات نہیں کرےگی

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے پاکستان مخالف بیانات دینے والے اور بھارت و ملک دشمن عناصر سے مدد طلب کرنے والے بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنڈے کے تحت پاکستان مخالف سر گرمیوں میں ملوث اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے خلاف […]

  • صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مردان دھماکےکی شدید مذمت

    لاہور: (آئی این پی) صدر ، وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان سمیت سیاسی رہنماؤں نے مردان دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پسپا ہونے والے دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں ، دہشت گردوں کو پاکستان میں کہیں چھپنے نہیں […]