خبرنامہ پاکستان

آئندہ کے انتخابات کا انعقاد آئین کا تقاضہ:احسن اقبال

  • اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی نے کہا کہ 2018 میں انتخابات کا انعقاد آئین کا تقاضہ ہے ،چیف جسٹس کا یہ بیان کہ 2018 میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آتے حیران کن اور ان کے منصب کے شایان شان نہیں ، مردم شماری میں تاخیر کی ذمہ دار وفاقی حکومت […]

  • حکومت اوراسٹیبلشمنٹ ایم کیوایم پر پابندی نہ لگائے “ورنہ”: خورشید

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایم کیو ایم پر پابندی نہ لگائے ،ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے معاملات خراب ہونگے جو ملک کیلئے بہتر نہیں ہوگا،سب جانتے ہیں کہ کون کس سے رابطہ کر منے کی کوشش کر رہا ہے، […]

  • چوہدری نثارکا برطانوی ہائی کمشنر سےایم کیوایم قائد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ایم کیوایم کے قائد کے معاملے پر برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے چوہدری نثار سے ملاقات کی، ملاقات میں چوہدری نثار نے الطاف حسین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ برطانیہ کو ایم کیو ایم قائد کے خلاف ریفرنس بھیجنے کے دوسرے ہی دن برطانوی ہائی کمشنر چوہدری نثار سے […]

  • برونائی دارالسلام پاکستان کا قریبی اوربا اعتماد دوست ہے، صدرمملکت

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ برونائی دارالسلام پاکستان کا انتہائی قریبی اور با اعتماد دوست ہے۔ باہمی تعلقات میں مزید گہرائی کے لیے تن دہی سے کام کرنے کے ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات برونائی دارالسلام میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر میجر جنرل (ریٹائرڈ) […]

  • جماعت اسلامی نےہمیشہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کاخیرمقدم کیا:سراج الحق

    اسلام آباد:(اے پی پی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عام آدمی کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو عوامی مسائل پر توجہ دینی چا ہئے۔ عوامی فلاح و بہبود […]

  • گوادر کاخطہ ممالک کےدرمیان روابط کا بہترین ذریعہ ہوگا، چینی سفیر

    گوادر:(اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ گوادر منصوبہ پاکستان اور چین دونوں کیلئے اہمیت کا حامل ہے، گوادر کا مستقبل روشن ہے اس سے عوام کا معیار زندگی بلند ہو گا، گوادر کو محفوظ بنانے کیلئے اقدامات منصوبے کا حصہ ہیں، گوادر علاقائی ملکوں کے درمیان […]

  • سی پیک بلوچستان کیلئےبالخصوص گیم چینجرہوگا، میرحاصل

    گوادر :(اے پی پی) وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہیں میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کیلئے بالعموم اور بلوچستان کیلئے بالخصوص گیم چینجر ہو گا، بلوچ عوام نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں کردار ادا کیا ہے، بلوچستان کے عوام علاقے میں ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ […]

  • دہشت گردی کے خاتمے میں بڑا معرکہ سرکرلیا، وزیراعظم نوازشریف

    گوادر:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے ترقی کے عمل کو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائے جانے سے ماضی کا پسماندہ ترین شہر گوادر مستقبل کا ترقی یافتہ ترین شہر ہو گا، گوادر پاکستان اور پاکستان گوادر ہے، 1991ء میں ہی گوادر کی اہمیت کا اندازہ ہو […]