خبرنامہ پاکستان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی الطاف حسین کےخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنےکی سفارش

  • اسلام آباد:(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف اور قانون نے الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر جاوید عباسی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے انصاف اور قانون کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے بانی الطاف […]

  • فوج کےبغیرمردم شماری ممکن نہیں: آصف باجوہ

    اسلام آباد (آئی این پی) ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کے بغیر مردم شماری ممکن نہیں، فوج کی دستیابی ہو گئی تو آئندہ سال مارچ یا اپریل میں مردم شماری متوقع ہے ۔ ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ […]

  • چیتا کیسا ہے؟ آج کل جمپ نہیں لگا رہا: خورشید

    اسلام آباد (آئی ا ین پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں کی ملاقات کے دوران چیتے کا خصوصی تذکرہ ہوا اور یہ تبصرہ کیا گیا کہ چیتا آج کل خوفزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات خورشید شاہ سے ایم کیو ایم کے […]

  • وزیراعظم کا ممتاز صحافی زاہد ملک کےانتقال پرگہرےدکھ اورافسوس کا اظہار

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ممتاز صحافی زاہد ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ […]

  • پاکستان کشمیرکی اخلاقی،سفارتی حمایت جاری رکھےگا، بلیغ الرحمن

    اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کی اخلاقی،سفارتی اور سیا سی حمایت جاری رکھے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پوری دنیا دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے اور پاکستاں نے نیشیل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی وجہ کامیابی حاصل کی […]

  • امریکہ کی موجودہ پالیسیوں میں بھارت زیادہ فٹ ہوتا ہے: سرتاج

    لندن(اے پی پی)پاکستانی وزیراعظم کے خارجہ امور اور قومی سلامتی کے خصوصی مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے۔ دنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح جانب کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

  • چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس لے لیا

    اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے ازخود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی ہے اورمتعلقہ دفترکوہدایت کی ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے حوالے از خود نوٹس کیس ستمبر کے چوتھے ہفتے میں سماعت کے لئے […]

  • پاکستان کو دہشتگردی سے سب سے زیادہ نقصان پہنچا ،جان کیری کا اعتراف

    نئی دہلی(آئی این پی)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ پاکستان کو نقصان پہنچا ہے اورپاکستان نے 50ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی ہے،دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنا ہوگا،دہشتگرد پاک بھارت تعلقات کو متاثر کر رہے ہیں،دہشتگردوں […]