خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد اور گردو نواح میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے

  • اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد اور گردو نواح میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

  • الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی

    اسلام آباد: (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کی نااہلی کیلئے توہین عدالت کی درخواست ٹھوس شواہدنہ ہونے کی بناءپر خارج کر دی ہے ۔ شہری وحید کمال نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی […]

  • افغانستان کی 18اگست کے واقعے پرتحریری معذرت

    افغانستان:اے پی پی) افغانستان میں باب دوستی کے مقام پر پاکستان مخالف نعروں پر افغان حکام نے تحریری معذرت کرلی، جس کے بعد پاکستانی حکام نے 14 روز بعد کل سے باب دوستی کھولنے کا اعلان کردیا ۔ باب دوستی کھولنے سے متعلق پاک افغان سرحدی وفود کے درمیان 5ویں فلیگ میٹنگ کا انعقادہوا، پاکستانی […]

  • عالمی برادری کوکشمیرمیں بھارتی مظالم کاسخت نوٹس لیناچاہئے، خورشید

    اسلام آباد (آئی این پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے پاکستان میں برٹش ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ان کے چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں قائدحزب اختلاف نے اس توقع کا ظہار کیا کہ برطانیہ وزیراعظم تھریسا مے کی قیادت […]

  • مردم شماری کرانی ہے جنگ نہیں لڑنی،سپریم کورٹ

    مردم شماری:(اے پی پی) مردم شماری ازخود نوٹس کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس نےریمارکس دئیے ہیں کہ ان حالات میں 2018 ءکےالیکشن ہوتےدکھائی نہیں دے رہے ۔ سپریم کورٹ میں مردم شماری از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ جسٹس قاضی […]

  • ایم کیوایم کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرائےجانےکاامکان

    کراچی:(آئی این پی) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر پر ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے ایک متن تیار کیا جا رہا ہے جس میں کہا جائے […]

  • وفاقی کابینہ میں 15نکاتی ایجنڈا منظور

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرکے کئے گئے اہم فیصلوں کی توثیق کردی جن میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کے تعین کی منظوری بھی شامل ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

  • ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے120 بدعنوان با اثرشخصیات کی فہرست فراہم کردی

    اسلام آباد: (آئی این پی) ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ 120 سیاستدانوں سمیت با اثر شخصیات کے خلاف بد عنوانی اور دہشتگردی کے الزامات پر سخت ایکشن لیا جائے۔ فہرست میں 2 وفاقی وزرا اور پنجاب کے ایک صوبائی وزیر سمیت سندھ کے 4 سے پانچ وزرا اور […]