خبرنامہ پاکستان

عوام نےتحریک انصاف کےاحتجای دھرنوں کومستردکردیا،دانیال

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عوام نے تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کو مسترد کر کے وزیراعظم محمد نواز شریف کی موثر اور کارآمد پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے جن کی وجہ سے ملک […]

  • تحریک انصاف کےپاکستان مارچ میں شریک ہونگے:سراج الحق کا اعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے پانامہ لیکس کے معاملے کو ڈھٹائی کے ساتھ اس معاملے کو لٹکایا ہے،تحریک انصاف کے پاکستان مارچ میں شریک ہونگے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ملاقات […]

  • پی آئی اے کی 2 پائلٹ بہنوں نے بوئنگ 777 اڑا کر تاریخ رقم کردی

    اسلام آباد:(اے پی پی) قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں مریم مسعود اور ارم مسعود نے بوئنگ 777 طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کرکے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کردیا۔ پی آئی اے میں بطور پائلٹ فرائض انجام دینے والی 2 بہنیں مریم مسعود اور ارم مسعود نے پی آئی اے کا طیارہ 777 […]

  • برطانیہ ایم کیوایم بانی کیخلاف کارروائی کرے:وزارت داخلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزارت داخلہ نے برطانوی حکومت کو بانی ایم کیو ایم کیخلاف باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا ہے جس میں بانی متحدہ کی تقریر، عوام کو تشدد اور بدامنی پر اکسانے کے شواہد بھی مہیا کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں برطانوی حکومت سے مطالبہ […]

  • ایم کیوایم کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کےشواہد اکٹھےکررہے ہیں: اٹارنی جنرل

    اسلام آباد (آئی این پی) اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کے حوالے سے شواہد اکھٹے کر رہے ہیں جس کے بعد ہی پابندی لگانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ۔ سپریم کورٹ میں دنیا نیوز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل […]

  • وزارت داخلہ نے برطانوی حکومت کو الطاف حسین کیخلاف ریفرنس بھیج دیا

    اسلام آباد: وزارت داخلہ نے برطانوی حکومت کو بانی ایم کیو ایم کیخلاف باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا ہے جس میں بانی متحدہ کی تقریر، عوام کو تشدد اور بدامنی پر اکسانے کے شواہد بھی مہیا کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے […]

  • الطاف کی ہرزہ سرائی کا جواب، پی ٹی آئی کا 6 ستمبر کو کراچی میں جلسہ کا اعلان

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان سے بھرپور یکجہتی اور الطاف حسین کی ہرزہ سرائی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 ستمبر کی شام کراچی میں عظیم الشان پاکستان زندہ باد” جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں جلسہ عام کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی […]

  • سپریم کورٹ نےوزیراعظم کی نااہلی کی درخواست واپس کردی

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست اعتراض لگا کر مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی وزیر اعظم نوازشریف کی نااہلی کے لئے دی جانے والی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی ہے۔ سپریم […]