خبرنامہ پاکستان

عمران خان اورطاہرالقادری”را“ کےایجنٹ ہیں: عابد شیر

  • لاہور: (آئی این پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان دونوں ”را“ کے ایجنٹ ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہر القادری مین نہ مانوں کی سیاست کرتے ہیں ، ڈر ہے کہ عمران خان لاہور آئیں تو لاہوریے کوئی […]

  • ٹی اوآرز کمیٹی میں اب کوئی جان دکھائی نہیں دیتی، قریشی

    اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس میں انکوائری کا آغاز وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہونا چا ہیے. اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا اعتزازاحسن کی رہنمائی اور دیگر […]

  • متحدہ قائد کا بھارت اوراسرائیل سےمدد کی درخواست پرمذمتی قرارداد منظور

    اسلام آباد: (اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے متحدہ قائد کے پاکستان مخالف تقریر پر مذمتی قرار داد منظور کر لی ، قرار داد میں اسرائیل اور بھارت سے مدد مانگنے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے متحدہ قائد کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے […]

  • وزیرداخلہ چوہدری نثارسے صدرآزادکشمیر کی ملاقات

    اسلام آباد:(آئی این پی) وزیرداخلہ چوہدری نثارسے صدرآزادکشمیرمسعود خان نے ملاقات کی ہے۔ وزیرِداخلہ نےفہد قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد محمود کوگرفتارکرنے والے 2ایف آئی اے اہلکاروں کو انعامات اورتعریفی اسناد سے نوازا ۔ وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے آزاد کشمیرکے صدرمسعود خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ وزیرِداخلہ نے […]

  • تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو تین احتساب ریلی میں شرکت کی دعوت

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے قائد حزب اختلاف خورشید احمدشاہ اور قائد حزب اختلاف سینٹ اعتزاز احسن سے ملاقات کی جس میں ملکی و سیاسی صورتحال اور پانامہ لیکس کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ منگل کو تحریک انصاف کے وائس […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت کےخلاف سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں مذمتی قرارداد منظور

    اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر و گلگت بلتستان نے مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر […]

  • کشمیریوں کی جدوجہد کوظلم وجبرسےدبایا نہیں جاسکتا، نثار

    اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جد وجہد کو ظلم و جبر سے دبایا نہیں جا سکتا، امید ہے کہ آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان کی صلاحیتیں آزاد کشمیر کے عوام کی تعمیر و ترقی اور مسئلہ کشمیر […]

  • وفاقی وزیر پانی و بجلی سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں سندھ میں بجلی کے مسائل‘ ر ینیویبل انرجی کے ٹیرف اور دیگر دوسرے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ خواجہ آصف نے کہا کہ سندھ میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے […]