خبرنامہ پاکستان

پاکستان کے بنگلہ دیش کےساتھ برادرانہ تعلقات ہیں، صدر

  • اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان کے بنگلہ دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر میں پاکستان کے بنگلہ دیش میں نامزد ہونے والے سفیر رفیع الزماں صدیقی سے گفتگو […]

  • اعتزازاحسن نےشریف خاندان کی مزید جائیدادوں کا انکشاف کردیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) اعتزاز احسن نے شریف خاندان کی بیرون ملک مزید جائیدادوں کا انکشاف کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا حسین نواز نے 42.50 ملین پاؤنڈ کی برطانیہ میں ون ہائیڈ پارک میں پراپرٹی کا سودا کیا ہے ، ڈیل کی دستاویزات بھی حاصل کر لیں ۔ اسلام آباد میں صحافیوں […]

  • پی ٹی آئی رہنما کا ایم کیوایم پرپابندی کےلئےآرمی چیف کوخط

    کراچی:(اے پی پی) تحریک انصاف کراچی کے رہنما علی زیدی نے ایم کیوایم پر پابندی کے لئے آرمی چیف کوخط لکھ دیا، خط میں علی زیدی نے ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کی اپیل کی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم پر پابندی […]

  • الطاف حسین کےخلاف قانونی کارروائی کاجائزہ لےرہے ہیں،رانا تنویر

    وفاقی وزیردفاعی:(اے پی پی) وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہناہےکہ الطاف حسین کے خلاف قانونی کارروائی کا جائزہ لیاجا رہاہے ،عمران خان جب عدالت جا رہے ہیں تو احتجاج کا کیا جواز ہے،عمران خان کو اپنے مزاج میں تبدیلی لانا ہو گی۔ راناتنویرحسین نےکہاکہ کسی کو بھی پاکستان کےمفاد کےخلاف کام نہیں کرنےدیاجائے […]

  • ایم کیوایم کی پاکستان دشمنی اوربھات کی آلہ کاری عیاں ہوچکی: لیاقت بلوچ

    ٹیکسلا ( آئی این پی) مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی پاکستان دشمنی ور بھات کی آلہ کاری عیاں ہوچکی،کسی بھی پارٹی کو بین کرنا حکومت کا اختیار نہیں،اور نہ ہی کسی پارٹی کو محض جذباتی بحثوں ، تجزیوں،اور کرنٹ افئیرز کے پروگرام کی بنیاد […]

  • وزیراعظم کرپشن چھپانےکےلیےتمام ادارےتباہ کررہےہیں، عمران خان

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران عمران خان کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز شریف اپنی کرپشن چھپانے کے لیے ملک کے تمام ادارے تباہ کررہے ہیں۔ بنی گالا اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں امیر اور غریب کے لیے […]

  • مجلس وحدت المسلمین کوہڑتال ختم کرانے کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی: نثار

    اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان وفاقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے مجلس وحدت المسلمین کیساتھ نہ تو کوئی وعدہ کیا گیا اور نہ ہی ہڑتال ختم کرنے کے سلسلے میں کوئی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔پیر کو ترجمان وزارت داخلہ نے مجلسِ وحدت المسلمین کے سربراہ […]

  • عمران خان کی بیماری کا علاج اندرون اوربیرون ملک میں نہیں ،عابد شیر

    ساہیوال (آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کو وہ بیماری ہے جس کا علاج اندرون اور بیرون ملک میں نہیں ہے،عمران خان اور الطاف حسین کے ایجنڈے میں کوئی فرق نہیں ہے،دونوں کا ایجنڈا ایک ہے اور دونوں ملک دشمن ہیں۔پیر کو وفاقی وزیر […]