خبرنامہ پاکستان

عمران خان اب عدالت کےفیصلےکا انتظاربھی کریں: پرویزرشید

  • لاہور: (اے پی پی) تحریک انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد وفاقی حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا ۔ پرویزرشید کا کہنا ہے عمران خان کو معلوم ہے ٹی او ارز بنے تو سب کا احتساب ہو گا ، عمران خان صرف نواز شریف کو پھنسانا چاہتے ہیں […]

  • بلوچستان میں بھارتی مداخلت پر چین بھی میدان میں آگیا

    بیجنگ:(اے پی پی) بلوچستان میں بھارتی مداخلت بند نہ ہونے کی صورت میں چین نے بھی میدان میں آنے کا واضح اشارہ دے دیا ہے۔ چین کے اہم ترین تھنک ٹینک چائنا اسٹیٹیوٹ آف کنٹمپریری انٹرنیشنل ریلیشن (سی آئی سی آئی آر) سے خطاب کرتے کرتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشین […]

  • چین دنیا بھرمیں پاکستان کی عزت کا محافظ ہے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی ) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چین دنیا بھر میں پاکستان کی عزت کا محافظ ہے اور اس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری کانفرنس سےخطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاک چین […]

  • سی پیک سے خطہ کی تقدیر بدل جائے گی،وزیراعظم کا پاک چین اقتصادی راہداری کانفرنس سے خطاب

    مشکل وقت میں چین نے پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑا‘ زلزلہ میں چین کا پاکستان سے تعاون قابل تعریف ہے‘ 35ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط رابطے کا باعث بنے گی‘ توانائی کے تمام شعبے 2018 میں مکمل ہوجائیں گے‘ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجز ہے‘ اقتصادی راہداری […]

  • سپریم کورٹ نے 16 دہشتگردوں کی سزائےموت کی اپیلیں خارج کردیں

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے 16 دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں ، عدالت نے اپیلیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے دہشتگردوں کو پھانسی دینے کے فوجی عدالتوں کے فیصلے برقرار رکھے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے دہشتگردوں کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ پڑھ […]

  • سعودی وزیردفاع وزیراعظم اورآرمی چیف سے ملاقات کے بعد وطن واپس روانہ

    اسلام آباد (آئی این پی) سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے مختصر دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسلح افواج کے سربراہ، وفاقی وزرا اور ارکان پارلیمنٹ بھی موجود […]

  • بیرسٹرفہد قتل کیس کا مرکزی ملزم راجا ارشد گرفتار

    اسلام آباد: (آئی این پی) بیرسٹر فہد قتل کیس میں اہم کامیابی مل گئی ، مرکزی ملزم راجا ارشد طورخم بارڈر سے افغانستان فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا ۔ دوسرے نامزد ملزم نومی کھوکھر کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ بیرسٹر فہد قتل کیس میں اہم پیش رفت […]

  • لندن: پاک سرزمین پارٹی کا متحدہ کے بانی کیخلاف مظاہرہ

    لندن: (آئی این پی) متحدہ قومی مونٹ کے بانی کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات کے بعد برطانیہ میں مقیم پاکستانی بھی سراپا احتجاج ہیں۔ لندن میں پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر متحدہ بانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے متحدہ بانی کے خلاف […]