خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں: عمران خان

  • لاہور: (آئی این پی) عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک کیلئے سب جماعتوں کو ساتھ ملانے کا اعلان کر دیا۔ دیگر جماعتوں کو بھی اپنے اپنے کنٹینرز پر آنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے 3 ستمبر کو پوری قوت کے ساتھ لاہور سے ٹکرانے کا اعلان […]

  • فاروق ستارکا الطاف حسین سےاظہارلاتعلقی اچھی بات ہے :خورشید

    سکھر: (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار کا قائد الطاف حسین سے لاتعلقی کا اظہار اچھی بات ہے ، ان کا اب بھی تعلق ہے یا نہیں چھپ نہیں سکتا صرف دس روز میں ہی سب سامنے آجائے گا ۔ سکھر میں […]

  • سعودی وزیر دفاع کی اسلام آباد آمد‘ آج وزیراعظم اورآرمی چیف سے ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی)سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو سعودی وزیر دفاع محمدشہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تو ائیرپورٹ پر وزیر دفاع خواجہ محمد […]

  • لاہور مناواں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک

    لاہور: کاونٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ نے لاہور کے علاقے مناواں میں کاروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گرد تھانہ مناواں کی حدود لکھو ڈئیر میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سات دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔ جوابی کاروائی میں چار دہشت […]

  • لندن میں بیٹھا شخص اب کراچی بند نہیں کرا سکتا، پرویز رشید

    لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ایک شخص لندن میں بیٹھ کر اب کراچی بند کرا سکتا ہے نہ ہڑتال کرا سکتا ہے ۔ لاہور میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی نمائش کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ کر اچی میں امن قائم ہو […]

  • ایم کیوایم نےقائد متحدہ سے واسطہ ختم کرلیا:خورشید شاہ

    سکھر:(اے پی پی) ایم کیو ایم نے اپنے لیڈر سے ڈس اون کردیا ہے۔انہوںنے قائد متحدہ سے واسطہ ختم کرلیا ہے اور اب ایم کیوا یم اب کراچی میں فاروق ستار چلا رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سکھر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کا کام تیزی […]

  • ہماری مفاہمت جمہوریت کیلئےتھی حکومت بچانےکیلئےنہیں، راجہ پرویز

    سابق وزیراعظم:(اے پی پی) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہماری مفاہمت جمہوریت کیلئے تھی کرپشن اور حکومت بچانے کیلئے نہیں ، بلاول بھٹو نے مفاہمت کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے ۔ پاناما لیکس کا فیصلہ اب ٹی او آرز کے بجائے عوام کی عدالت میں ہوگا۔ فیصل آباد […]

  • رضاکارانہ جعلی شناختی کارڈ واپس کرنےوالوں کےلیےایک ماہ مہلت

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ این جی اوز کیلئے 132 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 46 بین الاقوامی این جی اوز کو اجازت دے دی گئی ہے جبکہ […]