خبرنامہ پاکستان

غیرملکی آئل کمپنی اربوں روپےکےتیل چوری میں ملوث نکلی؛ قائمہ کمیٹی

  • اسلام آباد:(اے پٔی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم میں انکشاف کیاگیاہے کہ تیل وگیس تلاش کرنے والی غیرملکی کمپنی نے250 آئل ٹینکرزمیں آلٹریشن کے ذریعے اضافی گنجائش پیداکرکے اورواٹرباوزرزکے ذریعے اربوں روپے کاتیل چوری کیاہے۔ اب مول کمپنی ایف آئی اے کے ساتھ تعاون کرنے سے انکاری ہے۔ چیئرمین کمیٹی نے آئندہ اجلاس […]

  • سارک کانفرنس، باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کی بہتری پراتفاق

    اسلام آباد: (آئی این پی) اسلام آباد میں دو روزہ آٹھویں سارک وزراء خزانہ کانفرنس ہوئی ۔ کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سارک ممالک نے سڑک، ریل اور فضائی رابطے بہتر بنانے جبکہ دہرے ٹیکسوں سے بچنے اور تاجروں کے لیے ویزے کے حصول میں آسانیاں پیدا کرنے پر اتفاق کیا […]

  • حکومت کا متحدہ قائد کی برطانیہ سےحوالگی کا مطالبہ نہ کرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) حکومت نے برطانیہ سے ایم کیو ایم قائد کی حوالگی کا مطالبہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قائد ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ہاؤسز پر حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کے تمام شوائد اسکاٹ لینڈ یارڈ کو فراہم کیے جائیں گے۔ ایم کیو ایم پر پابندی کے حوالے […]

  • وزیراعظم پر آرٹیکل 6 کا اطلاق کیا جائے: چودھری شجاعت

    لاہور: (اے پی ہی) سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے متحدہ قائد اور دیگر عناصر کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محض ایک بیان دے کر اس شرمناک فعل سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم درحقیقت قومی مفادات کا […]

  • پاکستان کیخلاف بات کرنےوالا پاکستانی نہیں ہوسکتا: گیلانی

    ملتان:(اے پی پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے پاکستان کے خلاف بات کرنے والا پاکستانی نہیں ہو سکتا۔ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مستحکم ہو گا اور عوام کو انصاف ملے گا۔ ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان […]

  • وزیراعظم کےخلاف تحریک شروع کریں تودھماکا ہوجاتاہے: شیخ رشید

    ملتان: (اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک شروع کریں تو دھماکا ہو جاتا ہے ۔ٹی او آر کمیٹی بے ایمانوں کا گٹھ جوڑ ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف سری لنکا جا کر بھارتی وزیر اعظم کو فون کرتے […]

  • پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھےگا: وزیراعظم

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کیلئے اپنی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے یہ بات آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان سے جمعہ کو گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے مسعود خان ،جو سابق […]

  • دکھ کی اس مشکل گھڑی میں ترک قیادت اورعوام کےساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ترکی کے صوبہ سرنگ میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا‘ وزیراعظم نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں خصوصاً پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعہ […]