خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نوازشریف کےاعتماد کےاظہارکاشکریہ ادا کرتا ہوں: مسعود خان

  • اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسعود خان اپنے وسیع تجربے کو کشمیری عوام کی بہبود کیلئے صرف کریں گے‘ توقع ہے مسعود خان منتخب حکومت کی بہتر گورننس کیلئے رہنمائی کریں گے۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے […]

  • امید ہےاقتصادی یونین کی تشکیل کاخواب جلد حقیقت کاروپ دھارےگا:ڈار

    اسلام آباد :(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امید ظاہر کی ہے کہ علاقائی ترقی اور خطے کے لوگوں کو بھوک، غربت اور ناخواندگی جیسے مسائل سے نجات دلانے کے لئے جنوبی ایشیائی اقتصادی یونین کی تشکیل کا خواب جلد حقیقت کا روپ دھارے گا، اس سلسلے میں سارک ممالک کی […]

  • پاکستان کا جھنڈا ہمیشہ قائم ودائم رہےگا، امیر مقام

    وزیراعظم:(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجنیئر امیرمقام نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف نعرے لگانے والوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ پاکستان کا جھنڈا ہمیشہ قائم و دائم رہے گا ۔ پشاور میں صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیر مقام […]

  • فاٹا مرحلہ وارخیبرپختونخوا میں ضم

    اسلام آباد:(اے پی پی) فاٹا اصلاحاتی کمیٹی نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کو مرحلہ وار 5 سال کے دوران خیبرپختونخوا میں ضم کرنے، ایف سی آر ختم کرکے اس کی جگہ ٹرائبل ایریاز رواج ایکٹ بحث کے لئے جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا مشیر خارجہ اور چیئرمین فاٹا اصلاحاتی کمیٹی سرتاج عزیز […]

  • ملک سےدشمنی کرنےوالوں کو بےنقاب کیاجائے: قادری

    ڈیرہ غازی خان: (آئی این پی) تحریک قصاص کے جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اگرپاکستان کو بچانا ہے تو سارے گھناؤنے چہروں سے پردہ اٹھانا ہو گا۔ مکروہ چہرے سازش کے پردے کے پیچھے بیٹھے ہیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا […]

  • وزیراعظم اپنے سرمائے کا حساب دیں: عمران خان

    چکدرہ: (اے پی پی) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا چکدرہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکمرانوں کو جو پیسہ عوام کی فلاح وبہبود اور تعلیم پر خرچ کرنا چاہیے، وہ پیسہ میگا پراجیکٹس پر لگا دیا جاتا ہے کیونکہ ان سے ہونے والی کمائی پاناما […]

  • تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے: عابد شیر

    پشاور: (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی خیبر پختونخوا حکومت پر خوب گرجے برسے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت صوبے سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں کرنا چاہتی وفاق پر صوبے کی بجلی چوری کا الزام لگانے والے وزیراعلیٰ کے اپنے رشتہ داروں پر بجلی چوری کا کیس […]

  • پاکستان کا برطانیہ سے متحدہ کا لندن سیکرٹریٹ بند کرنیکا مطالبہ

    لاہور: (آئی این پی) متحدہ قائد کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے بعد لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا برطانوی حکومت کیساتھ رابطہ۔ پاکستان کا متحدہ کا انٹرنیشنل سیکرٹریٹ بند کرنے کا مطالبہ۔ متحدہ قائد کی نفرت انگیز تقاریر سے متعلق معلومات اور سرگرمیوں کی تفصیلات برطانوی حکومت کے حوالے کر […]