خبرنامہ پاکستان

قائد اعظم اور افواج پاکستان۔۔۔اسداللہ غالب

  • قائد اعظمؒ

    میں جبار مرزا سے اب تک کیوں نہیں ملا، اور وہ مجھے کیسے جانتے ہیں۔ پہلے سوال کے دو جواب میرے ذہن میں آتے ہیں، ایک تو یہ کہ شاید ملا ہوں اور مجھے یاد نہ ہو، دوسرے یہ کہ شایدمیں اتنا خوش قسمت واقع نہیں ہوا ۔بہر حال مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری […]

  • فاٹا کےلوگ جرگےکا فیصلہ قبول کرتےہیں عدالت کا نہیں: عبدالقادربلوچ

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹاکے لوگوں نے کہا ہے کہ جرگہ ہماری روایات کا حصہ ہے اورفاٹا کے لوگ جرگے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں عدالت کا نہیں۔ میرا تعلق قبائلی علاقے سے ہے کوئی ایسا قانون نہیں بنایا جاتا جسے عوام تسلیم نہ کریں۔ […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کومینوفیکچرنگ کا محوربنا دےگی: وزیراعظم

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بنیادی ڈھانچہ، توانائی اور مواصلات کے اہم منصوبوں پر محیط پاک۔چین اقتصادی راہداری پاکستان کو علاقائی مینوفیکچرنگ محور بنا دے گی اور یہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے بہت پرکشش مارکیٹ ہو گا۔ انہوں نے یہ بات ترکی کے ’’کے […]

  • وزارت داخلہ نےمتحدہ قائد کی تقریراور ہنگامہ کےثبوت طلب کرلئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزارت داخلہ کی جانب سے کراچی میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کیا گیا ہے جس کے تحت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد ہنگام آرائی اور توڑ پھوڑسمیت تمام ثبوت طلب کئے گئے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو وزارت […]

  • پاکستان اور ترکی کے مابین تاریخی دوستی پائی جاتی ہے: سردارایاز

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین تاریخی دوستی پائی جاتی ہے جوہر آزمائش پر ہمیشہ پوری اتری ہے، تر کی نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں تعینات تر کی کے سفیر […]

  • بھارت میں اتنا دم نہیں کہ پاکستان پربُری نظرڈالے: سراج الحق

    صوابی: (آئی این پی) صوابی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے ملک میں اندھیرا اور لوڈشیڈنگ ہے ،سرمایہ ملک سے باہر منتقل ہو رہا ہے ، جو قوت پاکستان کو بری نظر سے دیکھے گی وہ پاش پاش ہو جائے گی ۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی […]

  • سارک ممالک بہتری کیلئےایجنڈے پرعمل درآمد یقینی بنائیں: وقارمسعود

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے سارک ممالک سے کہا ہے کہ کہ امن کے فروغ اور معاشی تعاون سے خطے میں استحکام اور ترقی کے مقاصد کا حصول ممکن ہے ۔ اسلام آباد میں سارک سیکرٹری خزانہ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کہا کہ سارک […]

  • کراچی میں پانی کی مساوی تقسیم نظام نہ ہونے پربرہمی کا اظہار:سپریم کورٹ

    کراچی (آئی این پی)سپریم کورٹ نے کراچی میں پانی کی مساوی تقسیم کا کوئی مناسب نظام نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہائیڈرنٹس کے حوالے سے عدالت عالیہ میں زیر التوا مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں‘ جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سارے کراچی کو وال مینز کے سہارے […]