خبرنامہ پاکستان

2018ء تک 10ہزار 4سو میگا واٹ کے منصوبے مکمل ہو جائیں گے

  • اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے موجودہ حکومت کی جانب سے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کا سلسلہ جاری ہیں ، اس سلسلے میں مختلف قلیل، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبوں پر عمل کیا جا رہا ہے ، ٹھوس انتظامی حکمت عملی […]

  • الطاف حسین نے پاکستان پربراہ راست حملہ کیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے پاکستان کی ریاست پر براہ راست حملہ کیا ،کارکنوں کو میڈیا ہاؤسز پر حملہ کرنے کے لئے اکسایا،جس کے بعد کراچی شہر میں پرتشدد کارروائیاں کی گئیں ‘ حکومت ان کے خلاف برطانوی حکومت کو […]

  • برساتی نالے سے ملنے والی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن تباہ

    نارووال: (آئی این پی) برساتی نالے سے ملنے والی ساتویں بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن تباہ کردی گئی ہے اس موقع پر وہاں موجود لوگ ” اللہ اکبر، اللہ اکبر “ کی صدائیں بلند کرتے رہے۔ شدید بارشوں کے باعث بھارتی علاقوں سے اینٹی ٹینک مائنز بہہ کر نالہ بئیں اور نالہ بستر کے ذریعے […]

  • مردم شماری نہ کروانےمیں کچھ افرادکےذاتی مفادات شامل ہیں، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جمہوریت کی بنیاد مردم شماری ہے لیکن ملک میں مردم شماری نہ کروانے میں کچھ افراد کے ذاتی مفادات شامل ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ میں […]

  • اب کراچی کو کوئی یرغمال نہیں بناسکے گا، چوہدری نثار

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میڈیا پر حملہ کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ شہر کو پھر سے یرغمال بنایا جائے لیکن اب کراچی کو کوئی یرغمال نہیں بناسکے گا جب کہ ایم کیو ایم 2 ہوں گی یا 3 یہ کچھ دن میں واضح ہوجائے […]

  • جہلم میں عمران خان کے جلسے کا نوٹس

    جہلم: (آئی این پی) ریٹرنگ آفیسر نے عمران خان کے جہلم میں جلسہ کرنے پر انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 27 اگست تک خود پیش ہو کر یا اپنے وکیل کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کریں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ضابطہ اخلاق […]

  • قائد ایم کیو ایم کیخلاف برطانیہ کو ریفرنس بھیج رہے ہیں، چوہدری نثار

    وفاقی وزیر داخلہ:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ قائد ایم کیو ایم کے خلاف باضابطہ ریفرنس برطانیہ کو بھیج رہے ہیں،کسی شخص کی ایک فون پر کراچی کو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے گورنر ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے امن […]

  • وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی خالی آسامیوں پربھرتی کویقینی بنایاجائے

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل میں 2014سے خالی 11آسامیوں پر بھرتیاں نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزار ت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایت کی کہ خالی آسامیوں پر بھرتی کو یقینی بنایا جائے، سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فضل عباس میکن […]