خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) کا حصہ ہونےکا تاثردےرہا ہے، عمران

  • کراچی:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جہلم میں جلسے سے روک کر مسلم لیگ (ن) کا حصہ ہونے کا تاثر دیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم ہیں نہ وزیراعلیٰ جب حمزہ شہباز الیکشن مہم چلا رہے تھے تو اس وقت انہیں کیوں […]

  • ایم کیوایم کےقائد کےپاس بھارتی لابی کےلوگ موجود ہیں، خورشید

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف سید خورشید شاہ نے ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کے پیچھے بھارتی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر کے معاملے پر سے توجہ ہٹانے کیلئے الطاف حسین سے پاکستان کیخلاف زہر اگلوایا، الطاف حسین کی […]

  • نیب میں غیرقانونی بھرتیوں پرازخود نوٹس؛ فریقین کونوٹسزجاری

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے نیب میں غیر قانونی بھرتیوں پر ازخود نوٹس کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ، قومی احتساب بیورو کو جواب جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دے دی گئی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب میں […]

  • لاہورہائیکورٹ:ایم کیوایم کےرہنماؤں کیخلاف غداری کی کارروائی کی قرارداد منظور

    لاہور:(اے پی پی )لاہورہائیکورٹ بار نے پاکستان مخالف تقاریر کرنے پرایم کیو ایم کے رہنماؤں کیخلاف غداری کی کارروائی کرنے اورسیاسی جماعت کی حیثیت سے متحدہ قومی موومنٹ کی رجسٹریشن کی منسوخی کے حق میں قرار داد منظور کر لی،ایم کیو ایم کے قائد اور کارکنوں کی جانب سے پاکستان مخالف تقاریر کے خلاف لاہور […]

  • میرے پاس کوئی عہدہ ہے نہ ہی کوئی فنڈ دینے والا: عمران خان

    اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی عہدہ ہے نہ ہی کوئی فنڈ دینے والا ‘میرے پاس تو منشور دینے کے علاوہ کچھ نہیں ‘روکنا تھا تو اس وقت روکتے جب (ن) لیگ کے ایم این ایز، وزیراور حمزہ شہباز شریف جب یہاں انتخابی مہم چلارہے تھے،الیکشن […]

  • پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے‘ صدرمملکت

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے‘ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کو حکومت تمام تر سہولیات مہیا کررہی ہے‘ یہی وجہ ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان میں اپنا سرمایہ لگا رہے ہیں […]

  • نیپراکی بجلی کی قیمت میں2 روپے 49 پیسے فی یونٹ کمی

    اسلام آباد : (اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں2 روپے 49 پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کو یہاں نیپرا میں درخواست کی سماعت کی گئی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کئے جانے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ کمی جولائی کے […]

  • کالا باغ ڈیم کی تعمیر کےسلسلےمیں نظرثانی درخواست خارج

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے درخواست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے حکومت وقت کو ہدایات دینے سے متعلق نظر ثانی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت […]