خبرنامہ پاکستان

ایم کیوایم کا اپنےقائد سےاعلان لاتعلقی درست اقدام ہے: عابد

  • ملتان: (آئی این پی) عابد شیرعلی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نریندر مودی کے چھوٹے بھائی اور را کے ایجنٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تقریر سے قوم اور پاکستان کے وقار کو مجروح کیا جس کیخلاف قانونی کارروائی انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم پاکستانی نہیں۔ […]

  • تحریک انصاف نے 28 اگست کا جلسہ منسوخ کردیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد میں اعلی سطحی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ تین ستمبر کو ہونے والا پاکستان مارچ اب گوجرانوالہ کی بجائے کالا شاہ کاکو سے شروع ہوگا اور لاہورمیں اسکی منزل جی پی او چوک ہو گی تاہم قذافی اسٹیڈیم کی بھی تجویز […]

  • روشنیوں کےشہرکراچی کی تباہی متحدہ قائد نےکی: عمران

    اسلام آباد: (اے پی پی) عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معافی تب مانگے جب ایک دفعہ ایسا بولا گیا ہو۔ متحدہ قائد کی پوری ایک تاریخ ہے۔ متحدہ قائد نے بھارت کی زمین پر پاکستان کیخلاف باتیں کیں۔ عمران خان نے مزید کہا بھارت میں متحدہ قائد کو دعوت نامہ ’’را‘‘ […]

  • پانچ بڑےشعبوں کوبجٹ میں ٹیکس سےاستثنیٰ دیاجارہا ہے: اسحاق ڈار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پانچ بڑے شعبوں کو بجٹ میں ٹیکس سے استثنیٰ دیا اور سیلز ٹیکس ریفنڈ کا وعدہ پورا کیا جارہا ہے، وزیراعظم نواز شریف نے دو وعدے کئے تھے‘ پہلا وعدہ سیلز ٹیکس ریفنڈز‘ دوسرا پانچ بڑے شعبوں کو ٹیکس سے استثنیٰ […]

  • ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کیلئے کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیا

    اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں و زارت پٹرولیم حکام نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں بنڈل آئیس لینڈ پر ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر کیلئے کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیا، تمام فریقین سے مشاورت کے بعد این ا و سی دیا […]

  • قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ ملک سے بےامنی کا جلد خاتمہ ہوجائےگا، وزیراعظم

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پا کستان عدم استحکام سے استحکام کی جانب رواں دواں ہے ، 2018لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہو گا،اگر عوام پسند کرتی تو پیپلزپارٹی کو آزادکشمیر میں ووٹ مل جاتے ،دھاندلی کا شور مچانے والوں کو بھی عوام نے مسترد کردیا ،دہشت گردی اپنی آخری سانسیں […]

  • ایم کیوایم کےقائد نےآرمی چیف سےمعافی مانگ لی

    لندن:(اے پی پی) ایم کیو ایم کے قائد نے گذشتہ روز اپنی تقریر میں پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بشمول آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور پاکستان کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی. متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا معافی نامے میں کہنا تھا کہ انہوں نے […]

  • وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا برطانوی حکام سے رابطہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے برطانوی اعلی حکام سے رابطہ کیا اور الطاف حسین کی گذشتہ روز کی پاکستان مخالف تقریر اور ہجوم کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے کے واقعے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق برطانوی حکام سے بات چیت کر […]