کسی بھی بڑے دریا کے بہاؤ میں ایسے موزوں مقامات جہاں سیلاب سے بچاؤ اور بجلی پیدا کرنے اور آبپاشی کیلئے پانی ذخیرہ کیا جاسکے ، قومی اثاثہ ہوتے ہیں۔ اِن منصوبوں کی تعمیر پر عدم اتفاق یا فنڈز کی کمی غالباً وہ ممکنہ رکاوٹیں ہیں جن کی بنا پر کوئی قوم قدرت کی اس […]
کالا باغ ڈیم
امریکہ اور کینیڈا۔ ۔ کولمبیا ریور بیسن…ظفر محمود چیئر مین واپڈا..قسط 5
-
دُنیا کے دیگر ممالک نے اپنے آبی تنازعات کو کیسے حل کیا ؟ (قسط نمبر4)…ظفر محمود ۔ چیئرمین واپڈا
سرائیل، اُردن اور تنظیم آزادئ فلسطین کے درمیان 1994 ء کا امن معاہدہ۔ دشمن ممالک کے مابین تعاون یہ معاہدہ اس بات کی جیتی جاگتی مثال ہے کہ پانی کے مسائل اُن ممالک کے درمیان بھی حل ہوسکتے ہیں جو ایک دوسرے کے دشمن ہیں ۔ دریائے اُردن ایسے پانچ ممالک کے درمیان بہتا ہے […]
-
دُنیا کے دیگر ممالک نے اپنے آبی تنازعات کو کیسے حل کیا ؟ (قسط نمبر3)….ظفر محمود ۔ چیئرمین واپڈا
یورپ ۔ دریائے ڈینیوب۔ آبی تنازعات کے باہمی حل کی روشن مثال اگر دُنیا میں آبی تنازعات کے حل اور دریا ؤں کے مشترکہ انتظام کے حوالے سے مختلف ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی سب سے زیادہ روشن مثال تلاش کرنی ہو تو میرا انتخاب دریائے ڈینیوب ہوگا۔ دریائے ڈینیوب 10 ممالک میں سے […]
-
دُنیا کے دیگر ممالک نے اپنے آبی تنازعات کو کیسے حل کیا ؟ (قسط نمبر 2)…ظفر محمود ۔چیئرمین واپڈا
مجھے کالاباغ ڈیم منصوبے کے بارے میں جس بات نے اتفاق رائے کی کھوج پر مائل کیا، وہ سٹاک ہوم انٹرنیشنل واٹر انسٹی ٹیوٹ میں ٹرانس باؤنڈری واٹر مینجمنٹ کی ڈائریکٹرMs.Sjomander Magnusson کی تحقیق ہے،جس میں انہوں نے مختلف ممالک یا ایک ہی ملک کے مختلف علاقوں کے درمیان تمام آبی تنازعات کا احاطہ کیا […]
-
کالاباغ ڈیم۔ حقیقت کیا، فسانہ کیا؟ (قسط نمبر 1)…ظفر محمود ۔چیئرمین واپڈا
دُنیا بھر میں آبی ذخائر اور آبپاشی کے منصوبوں کے بارے میں تنازعات کا جنم لیناکوئی نئی بات نہیں ،تاہم کالاباغ ڈیم منصوبے سے وابستہ اختلافِ رائے کے کچھ منفرد پہلو ہیں۔ یہ منصوبہ عملی طور پر ربع صدی سے دفن ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بین الصوبائی نفاق کی زندہ مثال ہے۔ […]
- 1
- 2