اھم خبریں

بھارت اور پاکستان کے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے باخبر ہیں: امریکی محکہ خارجہ

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ بھارت اور پاکستان کے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو نکالے جانے سے باخبر ہیں، دونوں ملکوں کو سرحد پر جھڑپوں سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران جان کربی نے کہاکہ ایک […]

  • اپوزیشن کو غم ہے اگرترقی جاری رہی تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، وزیراعظم

    کوہاٹ(ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں آج تک تبدیلی نہیں آئی ، انشاء اللہ خیبرپختونخوا میں ہم تبدیلی لائیں گے اور 2018میں خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوگی،شور مچانے ا ور دھرنے والوں کی حکومت کا کے پی کے سے خاتمہ ہوجائیگا،،ترقیاتی منصوبے کیا چیزہیں، میں عوام […]

  • عمران خان نے گرفتاریوں کیخلاف ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

    شریف برادران کو جمہوریت کی اے بی سی نہیں آتی ، کارکنوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے ، ردعمل حکومت برداشت نہیں کر پائے گی ، مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج میں مزید شدت آئے گی ، نقصان حکومت کا ہوگا ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی پرامن احتجاج […]

  • اسلام آباد: پی ٹی آئی یوتھ کنونشن پر پولیس کا چھاپہ، متعدد گرفتار

    اسلام آباد: حکومت نے دو نومبر کا ٹریلر دکھا دیا۔ شہر اقتدار میں دھرنے سے پہلے ہی سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا مقامی مارکی کے اندر یوتھ کنونشن جاری تھا کہ پولیس نے اس پر چھاپہ مارا اور متعدد کارکنوں کو تین پولیس وینز میں بھر کر مختلف تھانوں […]

  • نومبر کے احتجاج میں شر کت کیلئے تمام معاملات پر اتفاق

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف اور عوامی تحر یک نے 2نومبر کے بھر احتجاج میں شر کت کیلئے تمام معاملات پر اتفاق کر لیا جبکہ عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی شمولیت کا بھی آج (جمعہ) باقاعدہ فیصلہ کر لیا جائیگا ۔ جمعرات کو تحر یک انصاف کے […]

  • اسلام آباد: تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

    اسلام آباد (ملت نیوز) اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کے گرفتار شروع کر دی گئی ہیں، اس موقع پر شاہ محمود قریشی بھی وہاں موجود تھے جن کا کہنا تھا آج ن لیگ کا اصل چہرہ سامنے آ گیا ہے. انہوں نے کہا کہ جج صاحب آ کر دیکھیں یہاں کتنا ظلم ہو رہا […]