رحیم یار خان (ملت + آئی این پی ) رحیم یار خان کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے کا مقدمہ سجہ تھانے میں درج کرلیا گیا ،جس میں بس مالکان کو نامزد کیا گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔ پولیس کاکہناہے کہ خوفناک حادثہ بس ڈرائیوروں کی غفلت کی وجہ […]
اھم خبریں
رحیم یار خان ٹریفک حادثے کا مقدمہ تھانہ سجہ میں درج
-
کراچی، پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ شہید ہوگیا
کراچی(ملت + آئی این پی )کراچی میں مشرف کالونی مسرورائیربیس کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق منگل کو مشرف کالونی مسرور ایئربیس کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گرکرتباہ ہوگیا،،طیارہ اپنی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ترجمان پاک فضائیہ […]
-
کراچی میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی
کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ میں بیس افراد زخمی ہو گئے جن میں 3 بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور […]
-
عمران خان کا 2نومبرکو اسلام آباد بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد(ملت + آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2نومبرکو دوپہر2بجے اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا نام پانامہ لیکس میں ثابت ہوچکا ہے اور نوازشریف کے پاس اب دوآپشنز ہیں ، استعفیٰ ددیں یا پھر تلاشی! گر چوری نہیں کی تو تلاشی میں کوئی […]
-
مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع
مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع مسلم لیگ (ن) کے تمام مرکزی عہدیداروں کا الیکشن (آج) منگل کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہو گا الیکشن میں پارٹی صدر، چیئرمین، 6 سینئر نائب صدور، سیکرٹری اطلاعات اور سیکرٹری مالیات کے 10 عہدوں پر انتخاب کیا […]
-
وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔