اسلام آباد چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا گزشتہ روز حکومت سے متعلق اپنے ریمارکس کی وضاحت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایسا نہیں کہا کہ عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں ، عدالت میں بیٹھ کر غیر ذمہ دارانہ گفتگو نہیں کر سکتے ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں اورنج لائن منصوبہ […]
اھم خبریں
ایسا نہیں کہا کہ عوام حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: انور ظہیر جمالی
-
ڈٰی جی خان میں کومبنگ آپریشن، آٹھ دہشت گرد ہلاک
ملت نیوز….ڈٰی جی خان کومبنگ آپریشن میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ تین فرار ہونے میںکامیاب ہو گئے. دہشت گردوںسے خطرناک ترین اسلحہ برآمد ہوا.
-
وفاقی وزیر داخلہ کا یوم عاشورپر امن بنانے پر سکیورٹی ایجنسیوں کو خراج تحسین
فوج، رینجرز اور ایف سی نے محرم الحرام میں اعلیٰ معیار کی سیکیورٹی فراہم کی، وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد(ملت+آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے یوم عاشور پر امن بنانے پر سیکیورٹی ایجنسیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے یوم عاشور پر امن بنانے پر سیکیورٹی […]
-
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،امریکہ
اسلام آباد اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے نہ دے، ممبئی حملوں کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں، دہشتگردوں اور عسکریت پسندوں کے خلاف پاکستان کی کارروائی قابل تعریف ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی میڈیا کو بریفنگ واشنگٹن (ملت+آئی این پی )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان […]
-
کشمیر میں بھارتی مظالم کے ثبوت جنرل اسمبلی کو دیدیے،مشاہد حسین
پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے صدر کو مقبوضہ کشمیر میں شہادتوں اور زخمیوں کی تفصیلات فراہم کیں، پیلٹ گن کے استعمال سے ہزاروں کشمیری بینائی سے محروم ہوچکے ہیں،بھارتی جارحیت کے باعث علاقائی امن کو خطرات لاحق ہیں ،ترجمان دفترخارجہ مقبوضہ کشمیر میں قیام امن کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں گے، صدر اقوام […]
-
وزیراعظم آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ
اسلام آباد (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف آذربائیجان کے تین روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے‘ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ ہیں‘ وزیراعظم دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی شعبے‘ علاقائی‘ عالمی امور اور جنوبی ایشیاء کی […]