اھم خبریں

سری نگر میں سرکاری عمارت پر مسلح افراد کا قبضہ، 3 بھارتی فوجی زخمی

  • سری نگر….سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سرکاری عمارت پر حملہ آوروں نے قبضہ کرلیا جب کہ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔…بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر کے ضلع پامپور میں سرکاری عمارت پر 2 مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے بعد […]