اھم خبریں

وزیراعظم کا احتساب یا استعفی،ورنہ 30 ستمبر کو اسلام آباد بند،عمران خان

  • اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا اے پی سی میں اپنا موقف پیش کر چکے تھے۔ جوائںٹ سیشن میں نہ آنے پر کافی تنقید کی گئی اور جوائںٹ سیشن میں نہ آنے جانے کی وجوہات تھیں۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی […]