اھم خبریں
انسانی حقوق کے عالمی اداروںکو خطوط لکھے: وزیراعظم
-
پاکستان کے دفاعکے لیے ہم صرف اور صرف پاکستانی ہیں
-
کشمیر سمسیت تمام معملات مزاکرات سے حل کرنے پر زور
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیراعظم کا خطاب
-
ایل او سی پرکشیدگی ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا ۔ اجلاس میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ۔ پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے گی ، […]
-
مودی سرکارنےسرجیکل سڑائیک کی ویڈیو جاری کرنے کی تیاری شروع کردی
نئی دہلی: (ملت+ آئی این پی) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مودی سرکارناقدین کو خاموش کرانے کیلئے جلد سرجیکل سڑائیکس کی ویڈیو جاری کرے گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کنٹرول لائن کے دوسری طرف پاکستان کے علاقے میں سرجیکل سٹرائیک کے دعوے کو ثابت کرنے کیلئے ویڈیو جاری کر سکتی ہے۔بھارتی […]