اھم خبریں

پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائے گی، ترجمان پی اے ایف

  • اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا کوئی بھی طیارہ پاکستان کی سرحد کے قریب بھی نہیں پھٹکا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ ہر […]

  • کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، پاک بحریہ کا بیان

    اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ پاک بحریہ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں بحری اور ساحلی سرحدوں پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی […]

  • پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ مسترد

    اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی فورسز کی جانب سے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارتی جارحیت […]

  • لائن آف کنٹرول: 4 سیکٹرز میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری

    مظفر آباد …. بھارت شرانگیزی سے باز نہ آیا ، آزاد کشمیر میں چار سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ، پاک فوج نے بھرپور جواب دے کر سبق سکھا دیا ۔ جنگی جنون نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا ، پاکستان پر حملے کی تو حسرت دل میں رہ گئی ، […]

  • پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا جب کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس […]

  • بجلی کی قیمت فی یونٹ 2 روپے50 پیسے کم

    لاہور(آئی این پی) حکومت نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے50پیسے سستی کردی۔وزارت پانی وبجلی نے بدھ کے روز اگست کے بلوں میں فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے […]