اھم خبریں

عمران خان مقامی ہوٹل کی لفٹ میں کئی منٹ پھنسے رہے

  • لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور دیگر قائدین مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنسے رہے ۔تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز لاہور میں مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے لیے آمد کے موقعہ پر تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان ‘جہا نگیر خان ‘سید صماصم […]

  • سمجھوتہ ایکسپریس بحال ، 138 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ

    لاہور … بھارتی حکومت نے گذشتہ روز معطل ہونے والی سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس کو بحال کر دیا ، ٹرین 138 مسافروں کو لیکر بھارت کیلئے روانہ ہو گئی ۔ پاک بھارت دوستی بس سروس بھی گیارہ مسافروں کو لے کر واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی چلی گئی ۔ کسانوں نے احتجاج کا بہانہ […]

  • میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

    میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے سے کوئی […]

  • مقبوضہ کشمیر میں 80 روز بعد بھی صورتحال بدستور کشیدہ

    سرینگر: کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور جنگی جرائم کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا ہے جو کسی بھی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے جب کہ وادی میں بدستور تقریبا 3 مہینے سے کرفیو نافذ ہے۔ نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن، پاوا شیل […]

  • بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو اٹاری آنے کی اجازت دے دی

    لاہور: (مانیٹرنگ نیوز) بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو اٹاری آنے کی اجازت دے دی ہے۔ انڈین ریلوے کی جانب سے پاکستان ریلوے حکام کو درخواست کل سمجھوتہ ایکسپریس معمول کے مطابق روانہ کی جائے۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کل دونوں جانب سے معمول کے مطابق چلے گی۔ کل صبح آٹھ […]

  • جہا نگیر تر ین نے مسئلہ کشمیر پر وزاعظم کے موقف کی حمایت کر دی

    پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور ہمیں خوشی ہے ملک کی سرحدیں محفوظ ہیں‘کشمیر اور پاکستان کے در میان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے ‘ ریاست کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں گے ‘انٹر ویو لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان تر ین نے مسئلہ کشمیر پر وزاعظم نوازشر یف کے اقوام متحدہ […]