اھم خبریں

وزیراعظم محمد نوازشریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس سے خطاب

  • سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلانے کا وعدہ پورا کرے، مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کے لئے آزادانہ انکوائری اور اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طرف سے ڈھائے جانے […]

  • وزیراعظم نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے ثبوت بان کی مون کو دے دیئے

    نیویارک: وزیراعظم نوازشریف نےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو بھارتی قابض فوجیوں کے جانب سے بے گناہ اور نہتے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے ثبوت فراہم کردیئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں خطاب کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی […]

  • بھارت کا جنگی جنون،سرجیکل سٹرائیک کی تیاریاں کرنے لگا

    ئی دہلی: (نیٹ نیوز) وزیراعظم پاکستان کے اقوام متحدہ میں خطاب کے بعد بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوا تو بھارت کی عقل بھی جواب دے گئی۔ سفاک بھارت کی حقیقت دنیا کے سامنے آئی تو نام نہاد جمہوریت کی گھگھی بندھ گئی۔ پاکستان نے سچ بولا تو مودی سرکار کو آگ لگ گئی۔ […]

  • بھارتی جنگی جنون، حکومت فوری لائحہ عمل طے کرے: خورشید شاہ

    اسلام آباد: (مانیٹرنگ نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب عام تقریر کی بجائے ایک بھرپور اور دو ٹوک خطاب ہونا چاہیے تھا۔ تاہم کشمیر کے مسئلے کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنا خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا […]

  • بھارتی سرحد پر نقل و حرکت، پاکستان منہ توڑ‌جواب دینےٕ کو تیار

    ئی دہلی: (نیٹ نیوز) وزیر اعظم پاکستان کے اقوام متحدہ میں خطاب کے بعد بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہوا تو بھارت کی عقل بھی جواب دے گئی۔ سفاک بھارت کی حقیقت دنیا کے سامنے آئی تو نام نہاد جمہوریت کی گھگھی بندھ گئی۔ پاکستان نے سچ بولا تو مودی سرکار کو آگ لگ […]

  • آرمی چیف نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

    راولپنڈی: (نیٹ نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ موت کی سزا پانے والے یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، پولیس اور آرمڈ فورسز کے حکام کے قتل میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد فرقہ ورانہ […]