وزیراعظم محمد نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھا خطاب نیویارک ۔ 21 ستمبر (ملت نیوز…اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھا خطاب کیا۔ بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے چوتھی بار خطاب میں مسئلہ کشمیر کے حل […]
اھم خبریں
وزیراعظم کے اقوام متحدہ سے خطاب کی تمام خبریں
-
اداریہ…وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں جراتمندانہ خطاب
ملت اداریہ…اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویںاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پردنیاتوجہ دے پاکستان دہشتگردی کاشکارہے بھارت کی پیشگی شرائط مذاکرات میں رکاوٹ ہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج معصوم کشمیریوں پرظلم ڈھارہی ہے لیکن اس سے کشمیری عوام کے حوصلے پست نہیں ہوسکتے . بادی النظر میںوزیراعظم کا خطاب […]
-
اقوام متحدہ کے تحت کشمیر میں استصواب رائے کروایا جائے۔ وزیراعظم
نیویارک: (ملت نیوز) وزیراعظم نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں پاکستان کشمیر میں بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے لئے عالمی برادری کی مداخلت کی درخواست کرتا ہے. ہم کشمیریوں کےساتھ ہیں. کشمیریوں […]
-
بھارتی فوج کے مظالم بند کرانے کیلئے اقوام متحدہ اپنا کرداراداکرے، وزیراعظم
نیویارک (ملت نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پردنیاتوجہ دے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان دہشتگردی کاشکارہے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ بھارت کی پیشگی شرائط مذاکرات میں رکاوٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کی آٹھ لاکھ فوج معصوم کشمیریوں پرظلم ڈھارہی ہے لیکن اس سے کشمیری عوام کے حوصلے […]
-
کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجا جائے، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میںخطاب
ملت نیوز… وزیراعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ بھارتی مظالم کی تحقیقات کیلئے کشمیر میںفیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجا جائے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں.… پاکستان کشمیر میں بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے لئے عالمی برادری کی مداخلت کی درخواست […]
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں، وزیراعظم
ملت نیوز… وزیراعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میںکہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہوں.ملت نیوز… پاکستان کشمیر میں بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے لئے عالمی برادری کی مداخلت کی درخواست کرتا ہے. ہم کشمیریوںکےساتھ ہیں. کشمیریوں نے ستر برس سے اقوام متحدہ […]